Abul Kalam Azad's Predictions!

swing

Chief Minister (5k+ posts)
ابو کلام ،اپنا حساب دے ، اور الله کامران خان کو ،جلد از جلد ، ابو کلام سے ملوائے ،تا کہ مزید پیشن گویاں سامنے آ سکیں
-
باقی ہر اوہ ،بندا ،وڑے ،کھپے اچ ، جو پاکستان بننے کے مخالف تھا (یہاں کھپے سے شاعر کی مراد گالی ہے ) اسکے علاوہ ہر حرامی اینکر کو کتے کی موت آئے آمین
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا ابوالکلام کا سیکولر بھارت کا نظریہ بھی غلط ثابت ہوا

پاکستان اسلام کے نام پر بنا اسے اسلام ہی بچائے گا. پاکستان کی عوام کے مابین سوائے اسلام کے تاریخی، لسانی، نسلی عصبیت سمیت کچھ مشترک نہیں ہے. اگر کوئی قوت پاکستانی مسلمانوں کو متحد رکھ سکتی ہے تو وہ اسلام ہے
الله کامران خان کو ،جلد از جلد ، ابو کلام سے ملوائے ،تا کہ مزید پیشن گویاں سامنے آ سکیں
😉
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
عبدالکلام گاندھی کا پالتو تھا، وہ گاندھی کے اشارے پر ناچتا تھا، اسکے جانے کے بعد اس کے خاندان کے لوگ بھارت میں ذلیل و خوار ہو رہے ہیں
 

Bull

Minister (2k+ posts)
عبدالکلام گاندھی کا پالتو تھا، وہ گاندھی کے اشارے پر ناچتا تھا، اسکے جانے کے بعد اس کے خاندان کے لوگ بھارت میں ذلیل و خوار ہو رہے ہیں
Same thing will hapen with these duffers