babulal
MPA (400+ posts)
Apki soch ko dekh kar lagta hai ki Islam me aqliyaton ko tahaffuz basil hair.پاکستان کے لئے انتہائی شرم کا مقام ہے کہ ایک اسلامی ملک میں جو اقلیتوں اور عورتوں کے حقوق دینے میں سب سے آگے ہونا چاہیے جو اسلام کی تربیت ہے وہاں کی ایک عورت نے ایک غیر مسلم ملک میں بھاگ کے جان بچائی ہے.
اس ڈنگر قوم نے اسلام کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے.
.
Long live Islam because of you people.