Aap Kya Chahtay Hain? A Must Watch Video

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)


آپ کیا چاہتے ہیں؟

سنئے ایک لیڈر اور عوام کی زبانی، اور فیصلہ کریں کیا واقعی آپ یہی چاہتے ہیں؟

تو لگاؤ 25 جولائی کو بلے پہ ٹھپہ کہ یہی تو ہیں کپتان کے 11 نکات

تعلیم صحت انصاف زراعت

ٹیکس سرمایہ کاری روزگار سیاحت

کرپشن سے پاک مستحکم ریاست اور ماحولیات
 

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
انشا اللہ 25 جولائی کو بلے پہ ٹھپہ لگا کہ ملک کی تقدیر بدلنی ہے
اور ان لٹیروں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Great video, one cannot fault Khan for persevering with his vision to make Pakistan great, and for dedicating his life to achieve it.
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
اگر آپ میں ذرا بھی انصاف کی رمق ہے
اور ٹھوڑی سی بھی زہنی استطاعت رکھتے ہیں
تو پھر یقینا" تھوڑی سی عزت نفس بھی رکھتے ہوں گے؟

اگر عزت نفس ہے تو پھو آپ چور ڈاکووں اور ان کی اولادوں اور ان کی اولادوں کی اولادوں کو ووٹ نہیں بلکہ ان کو دیں گے جو آپ کے لئے کچھ کر سکیں اور وہ عمران خان کی پارٹی کے علاوہ اور کوئی نہیں کیونکہ باقی سب کو ہم آزما چکے ہیں
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف نے پختونخوا میں بےشک دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہائیں
لیکن انہوں کن از کم سمت درست کردی ہے
تعلیم، صحت اور امن وامان پولیس کو بہتر کر کے ایک صحتمند معاشرے کی بنیا د رکھ دی ہے

تصور کریں کہ تھوڑے وقت میں، محدود وسائل کے ساتھ جب فیڈرل حکومت آپ کے ہر معاملے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہو ، تحریک انصاف اتنا کچھ کر سکتی ہے، ایک جنگ سے تباہ شدہ صوبے کو یہاں تک لا سکتی ہے
تو پوری اختیار کے ساتھ، پورے پاکستان میں کیا کچھ نہیں کر سکتی
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
تمام پاکستانیوں سے بلکل سیدھی اور آسان بات کہ

نا خان ہم میں سے کسی کا رشتہ دار ہے نا ہم میں سے کسی نے اس سے رشتے داری کرنی ہے کہ اسے ووٹ دیں گے تو تعلق جڑے گا

نا ہی ہم میں سے کسی نے اسے اپنا پیش امام بنانا ہے کہ اسی کی اقتدا میں نماز واجب ہو جانی ہے

اقتدار ایک امانت ہے اور کسی کو ووٹ دینا مطلب آپ اور میں اپنے آنے والے ٥ سال کیلیے کسی کو
اپنے ٹیکس کا امین بنا رہے ہیں .... عمران خان کم از کم خائن نہیں ہے
اور
یہی وہ انمول خوبی ہے جو آج نا پید ہے کسی بھی دوسری یا تیسری بڑی سیاسی جماعت میں
لہذا حضرت علی رضی الله کے اس قول کو مدنظر رکھ کر ووٹ ڈالیں کہ

کفر کا نظام تو چل سکتا ہے ، ظلم کا نہیں
 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
بلاول میڈیا ٹاک پر گزارا کررہا یے شہبازشریف کارنر میٹنگز جیسے تمبو لگا کر خطاب کررہا ہے واحد عمران خان جو دن میں 3, 3 جلسے کررہا ہے وجہ؟
کیونکہ لوگ ن لیگ, پی پی کے جلسے صرف سرکاری مشینری سے ہوسکتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ الیکشن "انجینئرڈ" ہے

(y)(y)(y)