Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yivpF7Z.jpg
This is a bad choice for PTI. Amir Liaqat has no self respect and after some time he will bark on IK like Reham Khan
اسی کو لیڈر شپ اور وژن کہتے ہیں یعنی ایسے فیصلے جو عامیوں کو سمجھ نہ آسکیں بلکہ صرف عقل مند ہی انہیں سراہ سکیں۔
ہمیں یہ دن دکھانے سے پہلے عامر لیاقت کہیں دور، دوسرے جہاں دفع کیوں نہیں ہو گیا :angry_smile:۔
:lol::lol::lol::lol:....
پی ٹی آئی احتیاط کرے گی تو کچھ نہیں ہوگا۔۔۔جسٹ ریلیکس۔۔۔
مجھے تو بڑی خوشی ہے عامر لیاقت کے آنے سے. آنے والے دنوں میں نون لیگ خان کہ خلاف جو گند اچھالنے والی ہے اس کا مقابلہ کرنے کہ لیے عامر لیاقت جسے بندے کی بڑی ضرورت تھی جو نون لیگیوں کی شلواریں گیلی کر سکیں

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|