Aaj Tv Special: MQM Haider Abbas Rizvi حیدر عبّاس رضوی

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ٹیکس کے بارے میں مہاجر قومی مومنٹ بات دروست کر رہیں ہیں.صرف عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ ان کا مثلا نہی باقی ساری پارٹیوں سے بھی ایک ہی مثلا ہے کہ مہاجر قومی مومنٹ ہر حکومت سے فائدہ اٹھا نے کی کوشیش کرتے ہیں. چاہے وہ پاکستانی قوم کے دشمن بھی ہوں جن میں امریکا ، برطانیہ اوران کے کٹ پتلے شامل ہیں- بیرونی مفادات کی لئے اپنے پاکستان کی دوسری قوموں کی قتل عام کرتے ہیں. جیسے ١٢ می کو کیا
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
جو شخص اپنے سگے باپ کو گالیاں بکتا ہو اب وہ ہمیں لیکچر دے گا
جیوری ذرا اس کے باپ کے اپنی بیوی اور اولاد کے بارے میں کومونٹس بھی تو سب کو بتاؤ
آخر اس کا سگا باپ اس کو حرامی کیوں کہتا ہے

mehwish_ali

آپ کیسے اتنی گری ہوئی بات کر لیتے ہیں؟ کیا آپ کو ایسی باتیں کرتے ہوئے بالکل شرم نہیں آتی؟ ذرا دکھائیے کہ کہاں انکے والد نے انکی پاکباز مومنہ مسلمان ماں پر یہ الزام لگایا ہے؟ انکے باپ نے تو یہ کبھی نہیں کہا مگر انکی مومنہ پاکدامن ماں پر یہ جھوٹا الزام آپ لگا رہے ہیں۔

حیرت کی بات ہے کہ دوسری مومنہ پاکباز مسلمان عورتوں پر تو جھوٹا الزام لگانے سے بھی نہیں چوکتے، مگر اپنی کھلی ہوئی سچی حقیقتیں تک نظر نہیں آتی ہیں۔ ورنہ یہ عمران خان ہے جو سیتا وائٹ کے دعوی کو جھوٹا کہتا تھا اور اپنی ہی بیٹی کو غیر مرد کی حرامی اولاد قرار دیتا ہے۔
 
pakistan_pak

MPA (400+ posts)
جو شخص اپنے سگے باپ کو گالیاں بکتا ہو اب وہ ہمیں لیکچر دے گا

جیوری ذرا اس کے باپ کے اپنی بیوی اور اولاد کے بارے میں کومونٹس بھی تو سب کو بتاؤ
آخر اس کا سگا باپ اس کو حرامی کیوں کہتا ہے

shakal sa he lagta ha,altafo or is ka dna karana ki zarrorat ha.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے تو یہ ہر انسان کی پرسنل بات ہوتی ہے. لیکن ایمانداری کا ٹیسٹ بھی ضروری ہے آج کل کی دور میں . اسلئے ذرا الطاف حسین کو کہ دیجئے کہ اپنی (ڈی این اے) کا ٹیسٹ اور اس بچی کے (ڈی این اے) کا ٹیسٹ کر لیں تو دھود کا دھود پانی کا پانی ہوجائیگا- پتا چلے گا کہ الطاف کی بیٹھی ہے یا عمران کی

Re: Aaj Tv Special: MQM Haider Abbas Rizvi حیدر عبّاس رضوی

quote_icon.png
Originally Posted by GeoG
جو شخص اپنے سگے باپ کو گالیاں بکتا ہو اب وہ ہمیں لیکچر دے گا
جیوری ذرا اس کے باپ کے اپنی بیوی اور اولاد کے بارے میں کومونٹس بھی تو سب کو بتاؤ
آخر اس کا سگا باپ اس کو حرامی کیوں کہتا ہے

moz-screenshot-3.png

quote_icon.png
Originally Posted by mehwish_ali

آپ کیسے اتنی گری ہوئی بات کر لیتے ہیں؟ کیا آپ کو ایسی باتیں کرتے ہوئے بالکل شرم نہیں آتی؟ ذرا دکھائیے کہ کہاں انکے والد نے انکی پاکباز مومنہ مسلمان ماں پر یہ الزام لگایا ہے؟ انکے باپ نے تو یہ کبھی نہیں کہا مگر انکی مومنہ پاکدامن ماں پر یہ جھوٹا الزام آپ لگا رہے ہیں۔

حیرت کی بات ہے کہ دوسری مومنہ پاکباز مسلمان عورتوں پر تو جھوٹا الزام لگانے سے بھی نہیں چوکتے، مگر اپنی کھلی ہوئی سچی حقیقتیں تک نظر نہیں آتی ہیں۔ ورنہ یہ عمران خان ہے جو سیتا وائٹ کے دعوی کو جھوٹا کہتا تھا اور اپنی ہی بیٹی کو غیر مرد کی حرامی اولاد قرار دیتا ہے۔
 
Last edited:

mrbaig

Senator (1k+ posts)
ویسے تو یہ ہر انسان کی پرسنل بات ہوتی ہے. لیکن ایمانداری کا ٹیسٹ بھی ضروری ہے آج کل کی دور میں . اسلئے ذرا الطاف حسین کو کہ دیجئے کہ اپنی (ڈی این اے) کا ٹیسٹ اور اس بچی کے (ڈی این اے) کا ٹیسٹ کر لیں تو دھود کا دھود پانی کا پانی ہوجائیگا- پتا چلے گا کہ الطاف کی بیٹھی ہے یا عمران کی
Kya moderator mar gaya hey,yeh kya bakwas ho rahi he,Iss se to achha hey iss forum ko bund kar diya jaye.Mein bhi keh sakta hun k Bungash apna or samne doodh wale ka DNA test kerwalo Inshallah ek hi nikle ga.
 
shabanhariuk

Voter (50+ posts)
hahahh lol apna aur samne dood wale ka ek hi nikley ga.....lollz well plzz guyz dnt involve the families this is unfair, its ok, fight with arguments logic but do not use bad words against any one family. Before say something keep in mind 2 two things 1st you have family and second newton's third law. ACTION with REACTION.... GOD BLESS ON US..
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کیسے اتنی گری ہوئی بات کر لیتے ہیں؟ کیا آپ کو ایسی باتیں کرتے ہوئے بالکل شرم نہیں آتی؟ ذرا دکھائیے کہ کہاں انکے والد نے انکی پاکباز مومنہ مسلمان ماں پر یہ الزام لگایا ہے؟ انکے باپ نے تو یہ کبھی نہیں کہا مگر انکی مومنہ پاکدامن ماں پر یہ جھوٹا الزام آپ لگا رہے ہیں۔

حیرت کی بات ہے کہ دوسری مومنہ پاکباز مسلمان عورتوں پر تو جھوٹا الزام لگانے سے بھی نہیں چوکتے، مگر اپنی کھلی ہوئی سچی حقیقتیں تک نظر نہیں آتی ہیں۔ ورنہ یہ عمران خان ہے جو سیتا وائٹ کے دعوی کو جھوٹا کہتا تھا اور اپنی ہی بیٹی کو غیر مرد کی حرامی اولاد قرار دیتا ہے۔

ویسے تو یہ ہر انسان کی پرسنل بات ہوتی ہے. لیکن ایمانداری کا ٹیسٹ بھی ضروری ہے آج کل کی دور میں . اسلئے ذرا الطاف حسین کو کہ دیجئے کہ اپنی (ڈی این اے) کا ٹیسٹ اور اس بچی کے (ڈی این اے) کا ٹیسٹ کر لیں تو دھود کا دھود پانی کا پانی ہوجائیگا- پتا چلے گا کہ الطاف کی بیٹھی ہے یا عمران کی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Kya moderator mar gaya hey,yeh kya bakwas ho rahi he,Iss se to achha hey iss forum ko bund kar diya jaye.Mein bhi keh sakta hun k Bungash apna or samne doodh wale ka DNA test kerwalo Inshallah ek hi nikle ga.

یہی تو فرق ہے بے تمیز اور با عزت انسان میں - یہ بات میں نے تو نہیں کی تھی - میں نے صرف جواب دیا کہ کیسے اس الزام کا فیصلہ ہوسکتا ہے .اپ ہیں مہآجر قومی مومنٹ والے گالی گلوچ ،دہشت گردی، الزام تراشی، بے گناہ قتل اپ لوگوں کا شیوا ہے
 
Last edited:
mr baig don't be so upset . yar kya hogya tum to qatal kar deto logon ko loot lete ho isaten loot lete ho tumhare samne tu koe shareef insan hoon bhee nakeen karsakta agar bangash ne koi sachi bat keh dee hae tu yar qoobool kar loo or keh do k ek jawan sachi bat kar kardee hae.
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)
I have no link or relation with any party,but a man should be in senses.Modarator is responsable fao all such things.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
what is this is it true ? he is abusing to his parents.

حیدر عباس رضوی صاحب نے اپنے انٹرویو میں بتلایا تھا کہ اُنکے نزدیک انکی والدہ ایک عظیم خاتون ہیں۔ انکو انکے شوہر بچوں سمیت اکیلا چھوڑ کر چلے گئے اور بیوی اور بچوں کے حقوق پورے نہیں کیے۔ مگر ایسے میں بھی انکی والدہ نے ہمت چھوڑی اور نہ ہار مانی، بلکہ کالج میں ملازمت کر کے بچوں کو تن تنہا پالتی رہیں اور ہمیشہ اپنے بچوں کو بہترین اخلاق کا درس دیتی رہیں۔ اس وجہ سے حیدر عباس رضوی صاحب کی نظر میں انکی والدہ ایک عظیم خاتون ہیں۔
مگر دین کے ان ٹھیکیداروں اور دین کے نام پر کردار کے غازی بننے والوں کی ذہنیت اتنی خراب ہے کہ وہ ایسی عظیم مومنہ پاکباز خاتون پر بے حیائی و بدکاری کا جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔

Last edited:

Back
Top