Aaj Tv Special: MQM Haider Abbas Rizvi حیدر عبّاس رضوی

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر عباس رضوی صاحب نے اپنے انٹرویو میں بتلایا تھا کہ اُنکے نزدیک انکی والدہ ایک عظیم خاتون ہیں۔ انکو انکے شوہر بچوں سمیت اکیلا چھوڑ کر چلے گئے اور بیوی اور بچوں کے حقوق پورے نہیں کیے۔ مگر ایسے میں بھی انکی والدہ نے ہمت چھوڑی اور نہ ہار مانی، بلکہ کالج میں ملازمت کر کے بچوں کو تن تنہا پالتی رہیں اور ہمیشہ اپنے بچوں کو بہترین اخلاق کا درس دیتی رہیں۔ اس وجہ سے حیدر عباس رضوی صاحب کی نظر میں انکی والدہ ایک عظیم خاتون ہیں۔
مگر دین کے ان ٹھیکیداروں اور دین کے نام پر کردار کے غازی بننے والوں کی ذہنیت اتنی خراب ہے کہ وہ ایسی عظیم مومنہ پاکباز خاتون پر بے حیائی و بدکاری کا جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔




یہاں اپ انسانیت کی بات کرتے ہیں. اور ہمیں بھی فخر ہونا چاہیے اس کی والدہ پر.میں نے تو یہ الزام نہیں لگوایا تھا نہ میں نے اس باتھ کو دوہرایا تھا.مگر اوپر جو کچ اپ نے لکھا تھا وہاں بھی عمران خان پرالزام لگانے کی بات تھی تو میں نے اسکی صفائی میں صرف جواب دیا کہ اس الزام کو صابت کرنے کا کیا حل ہے. جس پر گالی گلوچ - جو تہذیبی یافتہ انسان کا کام نہیں
 

Back
Top