Jarrii
Politcal Worker (100+ posts)
بہت شکریہ بھائ جان آپ کی نصیحت کا۔ الله پاک مجھے اس پر عمل کی توفیق دے۔no you are wrong mental diseases EXIST just like heart disease, allhtallah has given you brain and status of ASHRAFULMUQLOKAAT, please please use your intelligence badly needed these days, do tauba pray to allhtallah and follow the truth thats it
بھائ ایک بات کی مجھے سمجھ نہیں آئ اگر آپ مجھے سمجھا دیں تو مشکور ہونگا۔
بقول آپ کے عافیہ کو ذہنی بیماری لاحق ہے۔ اگر وہ ذہنی مریض ھے تو اس وقت جیل میں کیا کر رہی ہے؟ اسے تو اس وقت ذہنی امراض کے ہسپتال میں ہونا چاہیے۔ امریکہ نے کس قانون کے تحت ایک ذہنی مریضہ پر دہشتگردی کا کیس چلا کر اسے جیل میں رکھا ہوا ہے؟ اگر وہ پہلے ٹھیک تھی اور اب پاگل ہوئ ہے تو کیوں؟ اس کا زمہ دار کون ہے؟