GujjarPakistani
Banned
Re: A Welcome steps towards defeat of Corrupt Political Mafia
یوتھڑے مراثی کس اچھی کے پی کے حکومت کی بات کر رہے ہو ؟ کتنے لوگوں کو روزگار ملا ، توانائی کے کتنے منصوبے لگے ؟ کتنی بجلی پیدا ہوئی ؟ تم چپڑاسیوں کو آ جا کے ایک ہی بات رٹائی گئی ہے کہ پولیس میں سیاسی مداخلت نہیں ، جیسے پاکستانی عوام کا یہی ایک مسلہ ہے ، ۔۔کے پی کی ترقی کے حوالے سے مانی خان اور اس کے چول چپڑاسی پوجاریوں کے جھوٹ اب مزید نہیں چلیں گے ۔ رو چپڑاسی رو

ساری پارٹیوں کی ہی وجہ سے تو پاکستان تباہی کے دہانے پہ کھڑا ہے۔ سب لیڈران نے تو اپنے لیے دولت کے انبار لگا دئیے جب پاکستان کے لیے ساری دُنیا سے قرضے اور بھیک مانگتے پھر رہے ہیں جبکہ صرف پی ٹی آئی ہی واحد ایک پارٹی ہے جو ایک صوبے میں ہوکے ایک اچھی حکومت کی مثال بنا رہی ہے جسکی تعریف صرف گھاس کھانے والے پٹواری نہیں کرتے باقی تو ساری دُنیا تالیاں بجا رہی ہے۔ تم کسی کا کوئی بیان دو دیکھا دو جسمیں نوروں کی کسی بھی حکومت کی کوئی تعریف کی گئی ہو۔
Last edited: