waseem137
Minister (2k+ posts)
فوج اس ملک کی واحد اور سب سے منظم مضبوط اور ذہین سیاسی پارٹی ہے۔ باقی تو سب اسکی کٹ پتلیاں ہیں۔بےغیرت قوم چوروں کو ووٹ دیتی ہے اور
اب کچھ فوج پر ڈال دیتی ہے
فوج نے ١٨٠ سیٹیں دیں تھیں؟؟؟
فوج اس ملک کی واحد اور سب سے منظم مضبوط اور ذہین سیاسی پارٹی ہے۔ باقی تو سب اسکی کٹ پتلیاں ہیں۔بےغیرت قوم چوروں کو ووٹ دیتی ہے اور
اب کچھ فوج پر ڈال دیتی ہے
فوج نے ١٨٠ سیٹیں دیں تھیں؟؟؟
کیوں نہیں ہے ثبوت عدالتیں بھری پر ہیں ان کے
ثبوتوں سے اگر فیصلہ نہ آے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا
کہ ثبوت نہیں ہے
ال پر چڑھ تیرے گھر میں پھر رہے ہیں؟پھر وہ باہر کیوں گھوم رہے ہیں؟
پھر وزیر اعظم کیوں بن رہے ہیں؟
کیا آرمی کے بغیر کوئی گنجے کو باہر بھیج سکتا تھا؟
So can’t we see anjum and bajwa in the pic? Can we deny BAAP mqm and Q as army parties. We are so dumb that political parties are fighting with each other, I think we have to unite and keep army to borders otherwise pak can’t progress and this nura khusti will continue.
ال پر چڑھ تیرے گھر میں پھر رہے ہیں؟
تیرے پاس جواب ہ ہی نہیںتیری طرح جواب تو میں نہیں دے سکتا کیونکہ ایک جاہل کیساتھ بحث کرنا بھی جہالت ہے۔
چند ہفتے پہلے اندھے کو بھی نظر آ رہا تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت اس طرح گرائی گئی تو اس فوج کی عزت خاک میں مل جائے گی، اور اب ایسے ہی ہو رہا ہے، ہور چوپو۔۔۔۔۔
تیرے بک بک کرنے سے کسی کو فرق نہیں پڑتافوج نے مشرف کے بعد بڑی مشکل سے اپنی عزت واپس بنائی تھی لیکن اس جاہل باجوہ کی ایک ضد اور بیوقوفی نے آرمی کو 15 سال پیچھے دھکیل دیا۔۔۔
بےغیرت قوم چوروں کو ووٹ دیتی ہے اورفوج نے مشرف کے بعد بڑی مشکل سے اپنی عزت واپس بنائی تھی لیکن اس جاہل باجوہ کی ایک ضد اور بیوقوفی نے آرمی کو 15 سال پیچھے دھکیل دیا۔۔۔
تیرے بک بک کرنے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا
تیری اوقات کیا ہے؟ تیری بکواس سے کسی کو کیا فرق پڑتا ہےجاہل تو دیکھتا جا۔۔۔
یہ باجوہ بھی تیرے مشرف کیطرح بھاگ جائیگا۔۔۔ں
gadaroon kay khilaf kaam kernay ki responsibility army aur security forces ki hi hain shayad to phir wahan say itni khamoshi kion ?بےغیرت قوم چوروں کو ووٹ دیتی ہے اور
اب کچھ فوج پر ڈال دیتی ہے
فوج نے ١٨٠ سیٹیں دیں تھیں؟؟؟
Army ki naheen hoti FIA ki hoti hai.gadaroon kay khilaf kaam kernay ki responsibility army aur security forces ki hi hain shayad to phir wahan say itni khamoshi kion ?
مسئلہ یہ ہے کہ فوج بالکل پیچھے ہو گئی تو سیاسی جماعت لڑ لڑ کر ملک کا اور عوام کا کچومر نکال دیں گی۔So can’t we see anjum and bajwa in the pic? Can we deny BAAP mqm and Q as army parties. We are so dumb that political parties are fighting with each other, I think we have to unite and keep army to borders otherwise pak can’t progress and this nura khusti will continue.
کون سی ضد؟؟ جنرل فیض والی؟لیکن اس جاہل باجوہ کی ایک ضد اور بیوقوفی نے آرمی کو 15 سال پیچھے دھکیل دیا۔
جرنل فیض کی نوٹیفیکیشن کو جو عمران نے منع کیا وہ خلل اس جاہل کے دل میں تھا۔۔کون سی ضد؟؟ جنرل فیض والی؟
تیری امی کو بتایا ہے اس نے؟جرنل فیض کی نوٹیفیکیشن کو جو عمران نے منع کیا وہ خلل اس جاہل کے دل میں تھا۔۔
دوسرا وہ اپنا دوسرا ایکسٹینشن چاہ رہا تھا۔۔۔
Nahi sir, fauj na ho to yeh apnay 5 saal poray karain g , log phir performance daikhain gai aur yeh hakumat ulatnay ka bahana khatam ho ga.مسئلہ یہ ہے کہ فوج بالکل پیچھے ہو گئی تو سیاسی جماعت لڑ لڑ کر ملک کا اور عوام کا کچومر نکال دیں گی۔