lllcolumbuslll
Banned
کیا ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی، اتنا بڑا جلسہ کر سکتی ھیں۔ نواز شریف کو برا بھلا کہنے والے اپنی جلسی کے بعد اتنا بڑا جلسہ دیکھہ کر سکتے میں آگئے۔

Not a surprise ,,,,,,,,,, 85% of this country is illitrate and jahil, so what do you think ,,, zoom in and look at the faces of the attendies , all jahil and idiots
Bullet proof glass and vest...............aur awaami leader............. ha ha ha
ye jalsa thori he ,karaye key loog he, ye awami numayda he ? apny oor awam key dermeyan itnee bari dewaray cheeeeeeennnnn kahri kee hoee he
کیا ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی، اتنا بڑا جلسہ کر سکتی ھیں۔ نواز شریف کو برا بھلا کہنے والے اپنی جلسی کے بعد اتنا بڑا جلسہ دیکھہ کر سکتے م
یہ لباس تو عمران خان بھی زیب تن کرتا ھے۔ خیر کوئی عقل والی رائے دیتے تو جواب دینے میں مزا آتا۔ کوئی لوگوں کے لباس کو برا بھلا کہہ رھا ھے اور کوئی مقرر کے لباس پر تنقید۔ ھا ھا ھا ھا۔
میرا نواز شریف لیڈر نہی ھے۔ میرا لیڈر عمران خان ھے۔ لیکن عمران کی الطاف سے دوستی ھونے کے بعد اور وہ دوستی بھی صرف نواز شریف کو نیچا دیکھانے کے لئے کی گئی۔ ایسی منافقت پر ھر کوئی حیران پریشان ھے۔
حقیقت یہ ھے کہ نواز شریف ملک کا دو دفعہ وزیراعظم رھ چکا ھے۔ اور قوی امکان بھی یہی ھے کہ آیئندہ بھی یہی ھو گا۔ تانگہ پارٹیاں صرف اتحاد کرکے وزارتیں لے سکتی ھیں لیکن اکیلے نہ تو ایم کیو ایم میں اتنی جان ھے کہ کراچی سے باھر نکل سکے اور تحریک انصاف ون مین شو ثابت ھوگا۔ یہی حقیقت ھے۔ اور حقیقت سے آنکھیں نہی چھپائی جا سکتیں۔
حوصلہ کریں اور برداشت کریں۔ میں بھی اسی فورم پر رھوں گا اور آپ بھی رھنا۔ الیکشن قریب ھیں ۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی جائے گا۔

Sindh may kiya hoowa? PML(N) ab sirf Punjab ki party hoo kar rahgaee hay. Commissnor aur patwari nay public jamaah kar dee.
By the way who told you that Imran became the friend of Altaf..........? For God Sake mate.? Get out of all this propaganda of Imran's opponents.
In politics you can't stop dialogue with each other. You have to give breathing space to each other. Various parties give manifestos to public and it is the choice of public to whom they vote (though it is not followed in Pakistan as such, but it is how democracy works).
e.g. Pakistan fought many wars with India and we know India is our biggest enemy but still both didn't snap diplomatic ties with each other. The same is true about US-USSR relation during the Cold war era and US-China relations.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|