A picture worth billion words.

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
! بولتی تصویریں

ان چہروں کو ذرا غور سے دیکھ لیجیئے_ وہ کونسی قیامت نہ تھی جو آپ نے اور میں نے اس ملک کے عوام پر برپا ہوتی نہیں دیکھی_ کیا کوئی فیصلہ ان کے خلاف آیا ؟؟ کیا ان کے خلاف کوئی قانون حرکت میں آیا ؟؟ کیا ان مجرموں کو ہمارے میڈیا نے بدنام کیا ؟؟

یہی تلخ حقیقت ہے ہمارے عدالتی نظام کی__ ہمارے ملک کے انصاف کی

CK7fzy_UsAEDmy6.jpg
CK7f0NaUcAA5yUr.jpg
CK7f0LYVEAA5XId.jpg
CK7f0MwVEAA7kYG.jpg
CK7g6NeUkAEqEAM.jpg
images
Nawaz.jpg
 
Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ! بولتی تصویریں


1.ایان علی رنگے ہاتھوں گرفتار سزا کوئی نہیں.
2. ماڈل ٹاؤن میں سرعام قتل و غارت سزا کوئی نہیں.
3. نندی پور کرپشن سزا کوئی نہیں.
4.میٹرو کا ریکارڈ جل گیا سزا کوئی نہیں.
5. حق نواز کا قتل سزا کوئی نہیں.
6. نیب کی 150 کرپٹ لوگوں کی لسٹ ذمہ دار کوئی نہیں.
7. آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو برخاست کیا گیا بلا وجہ سزا کوئی نہیں.
8. طارق ملک کو دھمکیاں دی گئی سزا کوئی نہیں.
9. میمو گیٹ سکینڈل سزا کوئی نہیں.
10. رینٹل پاور پلانٹ کیس سزا کوئی نہیں.
11. این آئی سی ایل کیس سزا کوئی نہیں.
12. امین فہیم کے آکاونٹ میں کروڑوں روپے آ گئے سزا کوئی نہیں.
13. زرداری کے 60 ملین ڈالر سوئس کیس ذمہ دار کوئی نہیں.
14. اسحاق ڈار کا ہاتھ سے لکها منی لانڈنگ کا اعتراف سزا کوئی نہیں.
15. حدیبیہ پیپر مل سکینڈل سزا کوئی نہیں.
16. پارلیمنٹ میں جهوٹ سزا کوئی نہیں.
17. اصغر خان کیس سزا کوئی نہیں.
18. مہران بنک سکینڈل سزا کوئی نہیں.
19. ایل ڈی آے کے پلاٹ بانٹنے کا کیس سزا کوئی نہیں.
20. پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے مجرم عدالت می ں سزا کوئی نہیں.
وغیرہ وغیرہ. جب عدالت نے یہ بالکل کلیئر کیسوں میں کسی کو سزا نہیں دی تو الیکشن دھاندلی کیس میں کیا خاک سزا دیتا.
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے بہت چھوٹی باتوں کا ذکر کیا ہے
لیاقت علی خان شہید کر دے گئے ..............سازش کون جانتا ہے ؟
١٩٦٥ میں جیتی جنگ ہار دی گئی ..........حقائق کون چھپاتا ہے ؟
١٩٧١ میج ملک دو لخت ہوگیا ................حقائق کون جانتا ہے ؟
ضیاء الحق کا طیارہ ٢٤ جرنیلوں سمیت فضا میں اڑا دیا گیا .....سازش پر پردہ کون ڈالتا ہے ؟
بے نظیر قتل کر دی گئی ، اس کی جماعت نہیں جان سکی ....... مجرموں کے نام کون جانتا ہے ؟
ایبٹ آباد میں امریکی آ کر حملہ آوار ہوئے ....حقائق کون چھپاتا ہے ؟؟؟


پاکستانی سیاست دانوں میں اتنی غیرت ہوتی اور یہ اتنے دلیر لیڈر ہوتے تو آج پاکستان کا بچہ بچہ اپنے لیڈروں اور فوج سے محبت کرتا ہوتا ، یہ لوگ اپنے پیٹ کے قوم سے غداری کرتے رہے اور عدالت ان کے جرائم پر پردہ ڈالتی رہی ، افتخار چودھری کے بعد قوم کو ایک امید ملی تھی ، ایک حوصلہ ملا تھا ، ایک عزم ملا تھا ، لیکن افسوس عدلیہ ابھی تک آزاد نہیں ہو سکی ، غریب ابھی تک انصاف کے لئے تڑپتے اور حکمران ان کی مجبوریوں پر تازیانے برساتے ہیں


 

Back
Top