desan
President (40k+ posts)
افغان اشو زیادہ گرم ہے اس پر لکھنا مجھے بہتر لگتا ہے -
امریکہ اڈے مانگ ہی نہیں رہا اور ہمارا ڈونکی راجہ کہتا ہے اگر مانگے تو نہیں دونگا - روز فون پر بیٹھا ہے اور
کوئی اسے کال نہیں کرتا - کال اگر انہیں کرنی بھی ہوئی تو اختیار والے کو کریں گے ایک ڈمی سے بات کرنے کا وقت نہیں ہے ان کے پاس - ان کی اپنی رپورٹ کہتی ہے چھ ہفتے میں طالبان کابل فتح کر لیں گے اور وہ اب طالبان سے ڈیل کریں گے - انہیں پتا ہے جب بیس سال لاکھوں فوج کے ساتھ افغانستان کے اندر رہ کر طالبان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے تو پاکستان سے حملے کر کے ان کا کیا اکھاڑ لیں گے - اب وہاں ٹرمپ جیسا بیوقوف نہیں بیٹھا وہ اپنی چلیں سوچ سمجھ کر کر رہے ہیں
Citizen X
Mocha56
desan
A closet Patwari is giving a sermon on fierce independence and Civilian Supremacy!!!