A D M I N S: Please notice this thread

Status
Not open for further replies.

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے یقین ہے آپ عقل کے اتنے موٹے نہیں لکین پھر بھی میں اسی پوسٹ سے پائنٹ ٣ پھر سے آپ کو لکھ ک دکھاتا ہوں ."3. Genetic commonalities. Human beings have approximately 96% of genes in common with chimpanzees, about 90% of genes in common with cats (source), 80% with cows (source), 75% with mice (source), and so on. This does not prove that we evolved from chimpanzees or cats, though, only that we shared a common ancestor in the past. And the amount of difference between our genomes corresponds to how long ago our genetic lines diverged."
اب اگر آپ غور سے پڑھیں تو اس میں لکھا ہوا ہے کہ ارتقا کا مطلب یہ نہیں کے انسان بندر یا بلی سے ارتقا پذیر ہوا ہے .ڈی این اےمیں اس قدر سمیلریتیز کا مطلب یہ ہے کہ زمین پر سب جانداروں کا ماخذ ایک ہی تھا .

اپ نےجو تصویر لگائی ہے تریڈ کے سٹارٹ میں اس کو دیکھو وہ وہی پرانی ڈارون کی تیوری کی ہے انسان کی ارتقا کے بارے میں اس لئے میں نے آپکے تھرڈ کو پڑھنے کی زحمت بھی نہیں کی کیونکہ یہ فضول بکواس ہے- جانداروں میں سب کا ماخذ ایک ہے یہ تو قران بھی کہتا ہے- ویسے میں آپکو سائینس کی نئی تیوری دکھاتا ہو یو ٹیوب پر بھی موجود تھی لیکن جرمن زبان میں، جس میں اپ دیکھ لیں گے کہ وہ انسان جو لاکھوں سال پہلے تھے اور اس آج کے انسان میں جس کے پاس سوچنے کی صلاحیت ہےان کی نہ صرف ڈی ان اے مختلف ہے بلکہ شکل و صورت جسم اور سر کی کھوپڑی اور اس میں دماغ کی سائیز سب کچھ مختلف ہے- کچھ نئی دریافتیں ہوئیں ہیں انسانوں کی کھوپڑیوں کی اور آج کی جدید ٹکنالوجی سے پرانی تیوری مکمل تبدیل ہوگئی ہے انسان کی ارتقا کے بارے میں اسلئے نئی تیوری بہت مطابقت رکھتی ہے قران کے ساتھ -اب کافی رات ہوگئی ہے کل جاری رکھتے ہیں

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے یقین ہے آپ عقل کے اتنے موٹے نہیں لکین پھر بھی میں اسی پوسٹ سے پائنٹ ٣ پھر سے آپ کو لکھ ک دکھاتا ہوں ."3. Genetic commonalities. Human beings have approximately 96% of genes in common with chimpanzees, about 90% of genes in common with cats (source), 80% with cows (source), 75% with mice (source), and so on. This does not prove that we evolved from chimpanzees or cats, though, only that we shared a common ancestor in the past. And the amount of difference between our genomes corresponds to how long ago our genetic lines diverged."
اب اگر آپ غور سے پڑھیں تو اس میں لکھا ہوا ہے کہ ارتقا کا مطلب یہ نہیں کے انسان بندر یا بلی سے ارتقا پذیر ہوا ہے .ڈی این اےمیں اس قدر سمیلریتیز کا مطلب یہ ہے کہ زمین پر سب جانداروں کا ماخذ ایک ہی تھا .

I have heard this bull S#it before, 96% chimps, chimps cant even wipe its own butt, and humans have split the atom, so the 4% diffrence is more like 4 million %.

Second Its called THEORY of evolution not LAW of evolution. This is because no proof exist for evolution.
 
Saeed

MPA (400+ posts)
Thread deleted and it is warning for @Namdaar also that careful about posting these kind of threads.

otherwise your name will be in control list.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top