یہ اپنے فرقہ وارانہ تعصب میں اندھا ہو گیا ہے اور جو بھی اس لائن کواپناۓ ہوۓ ہیں پاکستان کی موجودہ مشکلات کے ذمے دار ہیں. باز اوقات میں یہ سوچتا ہوں ک یہ لائن انہوں نے خود سےاپنائی ہوئی ہے یا باہر سے لائن مل رہی ہےاس سے کوئی یہ پوچھے کہ ،ہنگو میں کچھ لوگ مرے تھے کہ نہیں؟
کس عدالت نے مجرم پا کر انہیں یہ سزا دی تھی کہ،،انہیں ڈرون سے اڑادیا جائے،،
پوچھ رہا ہے ،ہنگو، میں کون معصوم مرا تھا نام بتاؤ
بے شرم انسان جب تک جرم ثابت کرکے سزا نہ دی جائے ، بندہ معصوم ہوتا ہے،،
یہ اس دنیا کا مستند قانون ہے،،جاہل کسی پڑھے لکھے سے معلوم کرلے
یہ اپنے فرقہ وارانہ تعصب میں اندھا ہو گیا ہے اور جو بھی اس لائن کواپناۓ ہوۓ ہیں پاکستان کی موجودہ مشکلات کے ذمے دار ہیں. باز اوقات میں یہ سوچتا ہوں ک یہ لائن انہوں نے خود سےاپنائی ہوئی ہے یا باہر سے لائن مل رہی ہے
اس سے کوئی یہ پوچھے کہ ،ہنگو میں کچھ لوگ مرے تھے کہ نہیں؟
کس عدالت نے مجرم پا کر انہیں یہ سزا دی تھی کہ،،انہیں ڈرون سے اڑادیا جائے،،
پوچھ رہا ہے ،ہنگو، میں کون معصوم مرا تھا نام بتاؤ
بے شرم انسان جب تک جرم ثابت کرکے سزا نہ دی جائے ، بندہ معصوم ہوتا ہے،،
یہ اس دنیا کا مستند قانون ہے،،جاہل کسی پڑھے لکھے سے معلوم کرلے
چاچاجی۔۔ خیال کی امان پاؤں تو عرض کروں۔۔ ڈرون حملہ اور قانون سے بالا تر اموات صریحا ناجائز ھے اور ان بھانڈوں کا تعصب بھی کھلی کتاب ھے لیکن ۔۔۔۔۔
جب انسانی درندوں کو ملک کاا پاھج قانون لٹکانے سے معذور ھو اور ان کی سنگین وارداتوں کا زمانہ شکار ھو۔۔۔تو کیاپھر بھی قانون کی مہر کا انتظار کرنے تک انہیں معصوم سمجھا جائے؟
اس لحاظ سے پچاس ھزار معصوم انسانوں کی جان لینے والا آتشی گروہ معصوم ٹھہرا اور ان کے فکری سرپرستوں کا رنڈی رونا بھی جائز ھوا؟
Nusrat Javed aur Mushtaq sahab Imran Khan ki tareef sun ker aag bagola kyun hojatay hain :P
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|