98 فیصد مسلم آبادی رکھنے والے ملک تاجکستان نے حجاب پر پابندی لگادی

1tajisksknnshijsjsbbks.png

مسلمان ملک تاجکستان میں خواتین کے حجاب لینے پر سرکاری طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تاجکستان کی پارلیمنٹ میں حجاب پر پابندی کا ایک بل منظور کیا گیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں حجاب پر سرکاری طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

تاجکستان 98 فیصد مسلم آبادی رکھنے والا ملک ہے جہاں اس قانون کے تحت نا صرف عام عوام بلکہ سرکاری مذہبی شخصیات کے ساتھ ساتھ کمپنیوں پر بھی بھاری جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نئے قانون کے تحت حجاب یا اس کے علاوہ ممنوع مذہبی لباس پہننے والے افراد کو تقریبا 700 ڈالر تک کا جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا، ملازمین کو ممنوع لباس پہننے کی اجازت دینے والی کمپنیوں کو 3500 ڈالر جرمانہ ہوگا جبکہ مذہبی و حکومتی شخصیات کیلئے جرمانہ 5 ہزار ڈالر تک مقرر کیا گیا ہے۔

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
حجاب، نقاب، پردہ یہ سب عورتوں کو قید کرنے کی تدبیریں ہیں، ہم 21ویں صدیں میں ہیں، آج کے دور میں جو معاشرے قبائلی دور کی زنجیریں ڈال کر عورتوں کو مقید کرتے ہیں، وہ اپنے معاشروں کی تباہی کرتے ہیں۔ تاجکستان کو سلام ہے کہ اس نے عورتوں کے پیروں کی بیڑیاں کاٹنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ایک برقعہ پہنے عورت کی کوئی شناخت نہیں ہوتی، اس کا کوئی چہرہ نہیں ہوتا، اس کی کوئی پہچان نہیں ہوتی۔ وہ بس جہالت کا ایک چلتا پھرتا کارٹون ہوتی ہے۔ عورت کو اپنی شناخت، اپنی ویلیو واپس لینی ہے تو برقعے، حجاب، نقاب جیسی تمام خرافات کو گٹر برد کردے۔۔۔
 
Twister

MPA (400+ posts)
حجاب، نقاب، پردہ یہ سب عورتوں کو قید کرنے کی تدبیریں ہیں، ہم 21ویں صدیں میں ہیں، آج کے دور میں جو معاشرے قبائلی دور کی زنجیریں ڈال کر عورتوں کو مقید کرتے ہیں، وہ اپنے معاشروں کی تباہی کرتے ہیں۔ تاجکستان کو سلام ہے کہ اس نے عورتوں کے پیروں کی بیڑیاں کاٹنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔
Qur'an 33:59 tells Muhammad to ask his family members and other Muslim women to wear outer garments when they go out, so that they are not harassed: O Prophet! Ask your wives, daughters, and believing women to draw their cloaks over their bodies.

It was narrated from Safiyyah bint Shaybah that ‘Aishah (may Allah be pleased with her) used to say: When these words were revealed – “and to draw their veils all over Juyubihinna (i.e. their bodies, faces, necks and bosoms)” – they took their izars (a kind of garment) and tore them from the edges and covered their faces with them. Narrated by al-Bukhari, 4481.

The following version was narrated by Abu Dawud (4102):

May Allah have mercy on the Muhajir women. When Allah revealed the words “and to draw their veils all over Juyubihinna (i.e. their bodies, faces, necks and bosoms)”, they tore the thickest of their aprons (a kind of garment) and covered their faces with them.

parda_kae_sharae_ehkaam.gif
 
Last edited:

اور یہ کم و بیش 14 سو سال پہلے کی بات ہے۔ اگر پرانا زمانہ اتنا ہی پسند ہے تو پھر پوری طرح پرانے زمانے میں چلے جاؤ، گاڑیوں، جہازوں کو چھوڑ دو، گدھوں اور خچروں پر سفر کرو، موبائل فونز، کمپیوٹر لیپ ٹاپ کو بھی آگ لگادو کیونکہ ان میں تصاویر اور ویڈیوز ہوتی ہیں جبکہ چودہ سو سال پہلے تو یہ حکم دیا گیا تھا کہ تصویر حرام ہے۔ نئے دور کی ادویات لینا بھی چھوڑ دو، بلکہ کلونجی سے علاج کرو۔ سب سے بہتر تو یہ ہے کہ جنگلوں اور غاروں میں جاکر رہنا شروع کردو۔۔۔
 
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں؟ اس نے کہا کہ میں بے وقوف لوگوں سے کبھی بحث نہیں کرتا۔

سوال پوچھنے والے آدمی نے پھر اس دانا شخص سے دریافت کیا کہ آپ انھیں کیا کہتے ہیں؟ دانا شخص بولا ’’میں انھیں کہہ دیتا ہوں کہ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں اور یہیں بات ختم ہوجاتی ہے۔‘‘ پہلے شخص نے پھر کہا کہ ’’پھر بھی آپ کی کوئی دلیل نہ مانے تو آپ کیا کرتے ہیں؟‘‘

بالآخر اس عقل مند انسان نے تاریخی جواب دیا ’’آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
 
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ 😉 ۔۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
I agree, being Muslim does not mean you have to adopt Arab culture, tradition and attire, a disease also spreading in Pakistan at the moment with women in abayas. You see more and more of them in the streets nowadays. Women from the generation of my mother and grandmother were dressed perfectly modestly in their dupattas and shalwar khameez.

And look at majority of our bhand moulvis dressed as wannabe saudis, in thobes and ghutra ( head scarfs)

Quran says to both men and women to dress modestly, this doesn't mean to dressed like tents

1_BLP_CHP_Burka4414PNG.png

P.S : Why is the Indian media showing videos of Pakistan instead of Tajikistan?
 
saleema

Senator (1k+ posts)
حجاب، نقاب، پردہ یہ سب عورتوں کو قید کرنے کی تدبیریں ہیں، ہم 21ویں صدیں میں ہیں، آج کے دور میں جو معاشرے قبائلی دور کی زنجیریں ڈال کر عورتوں کو مقید کرتے ہیں، وہ اپنے معاشروں کی تباہی کرتے ہیں۔ تاجکستان کو سلام ہے کہ اس نے عورتوں کے پیروں کی بیڑیاں کاٹنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔
Oye bawaseeri retired Fauji kalay budday Tu phir agaya bawaseer ki dard k wajeh se...central Asian Muslims were forced to remove their hijab for almost 50 years by communists and almost 70 years in Turkey by capitalists western hypocrites but they cannot and will never remove iman and Islam from peoples heart and minds... Alhamdolillah....ab jalna to banta hai tera kaliya...
 
saleema

Senator (1k+ posts)
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں؟ اس نے کہا کہ میں بے وقوف لوگوں سے کبھی بحث نہیں کرتا۔

سوال پوچھنے والے آدمی نے پھر اس دانا شخص سے دریافت کیا کہ آپ انھیں کیا کہتے ہیں؟ دانا شخص بولا ’’میں انھیں کہہ دیتا ہوں کہ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں اور یہیں بات ختم ہوجاتی ہے۔‘‘ پہلے شخص نے پھر کہا کہ ’’پھر بھی آپ کی کوئی دلیل نہ مانے تو آپ کیا کرتے ہیں؟‘‘

بالآخر اس عقل مند انسان نے تاریخی جواب دیا ’’آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
Yeh retired Fauji+ maha Patwari cum atheist hai...Aj Kal Pakistan or musalmano ko modernization or enlightened moderation k bawaseer lagi hai...cencom me extra kamai Kar Raha hai...daru peenay k liyay dost bhi bamoshkil dastyab hai...Europe k Kisi khoobsoorat jheel k samnay akaylay bench p beth k likhta hai....
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Lo ji... hun Tajikistan nu taraqqi karan to koi naheen rok sakda....
Aglay maheenay atom bomb tay oss to aglay maheenay world bank nu qerza....
A sirf hijab de wajhah to sub kuj rukya pia see.... 🙄
 
Back
Top