91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar returns 20 Crores Public money to NAB

usman6062

MPA (400+ posts)
This is not justice...Getting money back is not a solution to stop crime. It means If I do corruption of 10 - 20 crores, invest it, earn profit and after 10 - 20 years, return the original amount. Will it make me innocent.

However, on the other hand, Even doing this is also a step towards right direction.
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

میرے دوست نے وعدہ کیا تھا پانچویں دن کا

سنا ہے یہ دنیا چار دن کی ہے

سنی سنائی پر یقین نہ کیجے،،گذا ر کر دیکھ لیجے
اور جب،ستر ،اسی سال گذار کر اس دنیا سے کنارہ کریں،،تو سب رو رو کر کہیں
ایسی جلدی کیا تھی گوری ساجن کے گھر جانے کی
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

بہت مشکل بات کہہ دی آپ نے ....مرتے مر جاؤں گی لیکن کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں گی ،

ایک بات کہنی ہے آپ سے ...ایک مشکل آ پڑی ہے ..دس ہزار روپے ہونگے آپ کے پاس ..واپس جاتے ہی بھجوا دوں گی
تو پھر یاد بھی کوئی نہیں کرے گا،،بیٹھی رہیں،،،ٹٹروں ٹوں
ا
یک جگہ 15 ہزار کا چکر چلایا ہے،مل جائیں تو آدھے دیدونگا،،دس تو مشکل ہے ،مہنگائی دیکھیں کتنی ہے
 
Don302

Jumarat parsu guzri hai, pehly btaana tha intzaam ho jata
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تو آپ کو یقین ہے کہ میں اگلی جمعرات تک زندہ نہیں رہوں گی ....

یہ بات خان دماغی کو بھی بتا دیجئے گا ...شاید وہ مجھے ساڑھے سات ہزار جو کہ پندرھ ہزار کے نصف ہوتے ہیں ..شاید جلد دے دیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

سنی سنائی پر یقین نہ کیجے،،گذا ر کر دیکھ لیجے
اور جب،ستر ،اسی سال گذار کر اس دنیا سے کنارہ کریں،،تو سب رو رو کر کہیں
ایسی جلدی کیا تھی گوری ساجن کے گھر جانے کی

جب دوست نے ٹالنا ہی ہے تو گوری کبھی بھی جائے کیا فرق پڑتا ہے ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

تو پھر یاد بھی کوئی نہیں کرے گا،،بیٹھی رہیں،،،ٹٹروں ٹوں
ا
یک جگہ 15 ہزار کا چکر چلایا ہے،مل جائیں تو آدھے دیدونگا،،دس تو مشکل ہے ،مہنگائی دیکھیں کتنی ہے

......جتنے ہیں وہ تو دے دیں .....سو ڈالر کا اکلوتا بل گھر چھوڑ کر آئی ہوں ..جاتے ہی بھیج دوں گی ..سیاست پی کے کے اڈریس پر .

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

......جتنے ہیں وہ تو دے دیں .....سو ڈالر کا اکلوتا بل گھر چھوڑ کر آئی ہوں ..جاتے ہی بھیج دوں گی ..سیاست پی کے کے اڈریس پر .

چیل کے گھونسلے میں،بوٹی،ڈھونڈھ رہی ہیں آپ بھی،،،،،،،،حد ہے
کچھ خواہشیں ہیں کہو تو وہ بھیج دوں۔۔۔۔مزے سے ہاتھ پر ہاتھ دھرے کرتی رہنا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

چیل کے گھونسلے میں،بوٹی،ڈھونڈھ رہی ہیں آپ بھی،،،،،،،،حد ہے
کچھ خواہشیں ہیں کہو تو وہ بھیج دوں۔۔۔۔مزے سے ہاتھ پر ہاتھ دھرے کرتی رہنا

خواہشیں تو میرے پاس بھی ڈھیروں ہیں جو اب حسرتوں میں تبدیل ہو چکی ہیں ..

چلیں آپ اپنی ہی بھیج دیں ..میری نہ سہی شاید آپ کی ہی پوری کرنے کی کوشش کروں
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

خواہشیں تو میرے پاس بھی ڈھیروں ہیں جو اب حسرتوں میں تبدیل ہو چکی ہیں ..

چلیں آپ اپنی ہی بھیج دیں ..میری نہ سہی شاید آپ کی ہی پوری کرنے کی کوشش کروں

کسی بچے کے ہاتھ اپنی حسرتیں مجھے بھیج دیں، اسی کے ہاتھ خواہشیں بھیج دونگا۔۔۔گھر کے بچوں سے کچھ کہتا ہوں تو
تو منہ چڑا کر بھاگ جاتے ہیں
ویسے ایک بات یاد رکھنا،خواہشوں کو کبھی پورا کرنے، یا پوری ہونے کی دعا نہ کرنا،،اگر کہیں پوری ہوگئیں تو پھر کیا بچے کا زندگی میں زندہ رہنے کیلئے
جناب قبلہ منہ زور کام اقبالہ،،،کا ایک شعر پیش ہے

میں ٹمٹماتا ہوا ہوں،،،،مگر دیا تو ہوں
اندھیرے چھٹ گئے سارے تو میرا کیا ہوگا
اس شعر کو دو تین دفعہ پڑ ھ لینا، ہر مرض کیلئے فائدہ مند ہے،،پڑھنا سوچ کر
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Did general return money with interest or just principal amount, after all he did investment with corruption money.

If Principal amount with all interest he earned in investment VERY GOOD.

If after 25 years returned only Principal Amount LENAT hu.

In 25 years principal amount becomes 3/4 times greater even placed in an ordinary bank

farhanc

Banned

What about politicans and corrupts who have not returned a single penny with or without interest. 20 Corores is not a small amount?? Thankless people
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

کسی بچے کے ہاتھ اپنی حسرتیں مجھے بھیج دیں، اسی کے ہاتھ خواہشیں بھیج دونگا۔۔۔گھر کے بچوں سے کچھ کہتا ہوں تو
تو منہ چڑا کر بھاگ جاتے ہیں
ویسے ایک بات یاد رکھنا،خواہشوں کو کبھی پورا کرنے، یا پوری ہونے کی دعا نہ کرنا،،اگر کہیں پوری ہوگئیں تو پھر کیا بچے کا زندگی میں زندہ رہنے کیلئے
جناب قبلہ منہ زور کام اقبالہ،،،کا ایک شعر پیش ہے

میں ٹمٹماتا ہوا ہوں،،،،مگر دیا تو ہوں
اندھیرے چھٹ گئے سارے تو میرا کیا ہوگا
اس شعر کو دو تین دفعہ پڑ ھ لینا، ہر مرض کیلئے فائدہ مند ہے،،پڑھنا سوچ کر

اب تو حسرتوں کا مزار بنا دیا ہے ..چلو کے چل کے چراغاں کریں ........آپ اپنی خواہشات ہی بھیج دیں ...کسی بھی شریر بچے کے ہاتھ ..آدھی تو راستے میں ہی گرا آئے گا .....
اب پورا ہونے کی دعا کرنا یا خواہش کیا کرنا ..دفنا بھی دیا ..بس عادی ہی نہیں ہوا جاتا .......ابھی تو پھول ہی چڑھائے جا سکتے ہیں ...

Shareef

Minister (2k+ posts)
Plea bargain is against the very spirit of accountability. The word 'Bargain' does not exist in the dictionary of Justice. Pakistan must finish this foul drama and if it wants to do accountability apprehend the culprits and punish them severely. Recovering money is nothing, The object should be punishing the criminal not asking him to pay back part of the looted money. A few crores and a compromise is the worst form of corruption of justice.
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

اب تو حسرتوں کا مزار بنا دیا ہے ..چلو کے چل کے چراغاں کریں ........آپ اپنی خواہشات ہی بھیج دیں ...کسی بھی شریر بچے کے ہاتھ ..آدھی تو راستے میں ہی گرا آئے گا .....
اب پورا ہونے کی دعا کرنا یا خواہش کیا کرنا ..دفنا بھی دیا ..بس عادی ہی نہیں ہوا جاتا .......ابھی تو پھول ہی چڑھائے جا سکتے ہیں ...

اف،اف،اف
سمجھ میں نہیں آرہا،،،منجھی ڈھاواں تے کتھے ڈھاواں
قبلہ منہ زور ان حالات میں فرماتے تھے
چلو چھوڑو،بہت خطرناک فرماتے تھے،،پھر صحیح

ویسے مجھے لگ رہا ہے ہماری اس عالمانہ گفتگو سے فائدہ اٹھا کر جنرل صاحب جو اپنے زکواۃ فنڈ سے 20 کڑوڑ واپس کرنے پر راضی ہوئے ہیں
اس سے مکر جائینگے،،
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

اف،اف،اف
سمجھ میں نہیں آرہا،،،منجھی ڈھاواں تے کتھے ڈھاواں
قبلہ منہ زور ان حالات میں فرماتے تھے
چلو چھوڑو،بہت خطرناک فرماتے تھے،،پھر صحیح

ویسے مجھے لگ رہا ہے ہماری اس عالمانہ گفتگو سے فائدہ اٹھا کر جنرل صاحب جو اپنے زکواۃ فنڈ سے 20 کڑوڑ واپس کرنے پر راضی ہوئے ہیں
اس سے مکر جائینگے،،

جنرل صاحب کا تو قصہ کب کا تمام ہوا ...اب یہ تھریڈ ہمارا ہوا .....اپنی منجی یہاں ہی ڈھا دو ....کہیں اور کہاں جانا
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

جنرل صاحب کا تو قصہ کب کا تمام ہوا ...اب یہ تھریڈ ہمارا ہوا .....اپنی منجی یہاں ہی ڈھا دو ....کہیں اور کہاں جانا

آپ کہتے ہو تو ڈھا دیتا ہوں منجی در پر
ورنہ اس بار ارادہ تھا ،،پی ایم ہاؤس کا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

آپ کہتے ہو تو ڈھا دیتا ہوں منجی در پر
ورنہ اس بار ارادہ تھا ،،پی ایم ہاؤس کا

......................................
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: 91 yr old Gen (retd) Zahid Ali Akbar Gracefully returns 20 Crores Public money to NAB

......................................

چپ لگنے کی وجہ؟
قوم کے بیس میں سے اکیس کڑوڑ بندے وزیر آعظم بن کے قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں
ہم نے خواہش کر لی تو کیا برا ہوگیا؟
آپ شیخ رشید تو نہیں کہیں
 
Back
Top