zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
استعفی لے کر دوفوج کو یہ فون کیا ہی نہیں گیا، انہیں کیا پتا جب بتایا نہ جائے - سب ایمرجنسی ون ون ٹو ٹو پر گئیں مگر انہوں نے سنجیدہ نہیں لیا - انتظامیہ فوج کو اطلاح دیتی وہ آ سکتے لیکن صوبے کا ایک ہیلی کوپٹر گنڈا پور کے پاس ہے مگر اسے کیا پروا
ان کا دیفح مت کریں کہیں وازرت اعلی استعفیٰ دے بھلے کسی بھی پارٹی کا ہو

Death of 20 babies at Pakpattan: DHQ hospital’s internal inquiry leaves many questions unanswered
On June 19 alone, five babies reportedly died at the hospital’s pediatric ward.
www.dawn.com