90٪ سے زائد عوام فوج کے ساتھ، عمران بیانیہ بکھر گیا!حسن ایوب

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
حالیہ جنگی واقعات نے پاک فوج کی عام مقبولیت کو بے مثال حد تک بڑھایا، اس وقت 90٪ سے زائد سے لے کر 97٪ تک مثبت رائے ظاہر ہوتی ہے۔
اس وقت فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایشیائی سیاست میں طاقتور ترین شخصیت تسلیم کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب عمران خان کا جو بیانیہ فریب پر کھڑا تھا، وہ آخرکار بکھر گیا۔حسن ایوب خان

https://twitter.com/x/status/1939071046801326562
https://twitter.com/x/status/1939659736229515774
 
Last edited by a moderator:

Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
حالیہ جنگی واقعات نے پاک فوج کی عام مقبولیت کو بے مثال حد تک بڑھایا، اس وقت 90٪ سے زائد سے لے کر 97٪ تک مثبت رائے ظاہر ہوتی ہے۔
اس وقت فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایشیائی سیاست میں طاقتور ترین شخصیت تسلیم کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب عمران خان کا جو بیانیہ فریب پر کھڑا تھا، وہ آخرکار بکھر گیا۔حسن ایوب خان

https://twitter.com/x/status/1939071046801326562
جاپان جی سیون اور ایشیا کا ایک طاقتور معیشت والا ملک ہے کسی جاپانی کو اپنے ملٹری چیف کا نام معلوم نہیں یہ فراڈ مارشل کس کھیت کی مولی ہے

200.gif
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
حالیہ جنگی واقعات نے پاک فوج کی عام مقبولیت کو بے مثال حد تک بڑھایا، اس وقت 90٪ سے زائد سے لے کر 97٪ تک مثبت رائے ظاہر ہوتی ہے۔
اس وقت فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایشیائی سیاست میں طاقتور ترین شخصیت تسلیم کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب عمران خان کا جو بیانیہ فریب پر کھڑا تھا، وہ آخرکار بکھر گیا۔حسن ایوب خان

https://twitter.com/x/status/1939071046801326562
SEEDA BOLO WO.90% LUMBER ONE TEREE BABAY AUR BAJI K BARAY PHUDAY K SATH CHIMREE HOWEE HAIN .GHAR TALA BQDLO GANDO KAIN YEY 90% SAY 100% KA SAFAR NA START HO JAI
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان کا سارا ووٹ ہی اسی سہارے کھڑا تھا - فوج سے اتنی نفرت کرائی کہ لوگوں نے فوج سے نفرت میں خان کو ووٹ کونسا کارکردگی پر
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
خان کا سارا ووٹ ہی اسی سہارے کھڑا تھا - فوج سے اتنی نفرت کرائی کہ لوگوں نے فوج سے نفرت میں خان کو ووٹ کونسا کارکردگی پر
لو جی ایک اور جھوٹی گواہی آ گئی

جب خان کی مقبولیت ہی ختم ہو گئی ہے تو پھر بہنوئی کو کیوں رکھا ہوا ہے ؟ ججوں سے جھوٹے فیصلے کیوں کروائے جا رہے ہیں ؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
خان کا سارا ووٹ ہی اسی سہارے کھڑا تھا - فوج سے اتنی نفرت کرائی کہ لوگوں نے فوج سے نفرت میں خان کو ووٹ کونسا کارکردگی پر
Nawaz nay tou fauj ko phool diay thayy? kiya hua vote ko izzat dou? abb tou boot ko izzat daay kar hakumat bana lee laykin kar kardagi sifar bata sifar hay
 
Tahir M

Councller (250+ posts)
حالیہ جنگی واقعات نے پاک فوج کی عام مقبولیت کو بے مثال حد تک بڑھایا، اس وقت 90٪ سے زائد سے لے کر 97٪ تک مثبت رائے ظاہر ہوتی ہے۔
اس وقت فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایشیائی سیاست میں طاقتور ترین شخصیت تسلیم کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب عمران خان کا جو بیانیہ فریب پر کھڑا تھا، وہ آخرکار بکھر گیا۔حسن ایوب خان

https://twitter.com/x/status/1939071046801326562
is tarha kay logo ka DNA laazim check hona chahiey
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فوج فوج تو بہت کرتے ہو ، تو یہاں فوج ہیلی کاپٹروں کے ساتھ تیری بے بے کے گھر گئی ہوی تھی اسلامہ بربادیے ؟
فوج کو یہ فون کیا ہی نہیں گیا، انہیں کیا پتا جب بتایا نہ جائے - سب ایمرجنسی ون ون ٹو ٹو پر گئیں مگر انہوں نے سنجیدہ نہیں لیا - انتظامیہ فوج کو اطلاح دیتی وہ آ سکتے لیکن صوبے کا ایک ہیلی کوپٹر گنڈا پور کے پاس ہے مگر اسے کیا پروا
ان کا دیفح مت کریں کہیں وازرت اعلی استعفیٰ دے بھلے کسی بھی پارٹی کا ہو
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
فوج کو یہ فون کیا ہی نہیں گیا، انہیں کیا پتا جب بتایا نہ جائے - سب ایمرجنسی ون ون ٹو ٹو پر گئیں مگر انہوں نے سنجیدہ نہیں لیا - انتظامیہ فوج کو اطلاح دیتی وہ آ سکتے لیکن صوبے کا ایک ہیلی کوپٹر گنڈا پور کے پاس ہے مگر اسے کیا پروا
ان کا دیفح مت کریں کہیں وازرت اعلی استعفیٰ دے بھلے کسی بھی پارٹی کا ہو
فوج کو انہی چیزوں کا پتہ نہیں باقی شمالی علاقہ جات میں چلغوزے ایک ایک درخت کا پتہ ہے ، ایران کی سرحد پار کرکے آنے والے ایک ایک ٹینکر کا پتہ ہے

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کو انہی چیزوں کا پتہ نہیں باقی شمالی علاقہ جات میں چلغوزے ایک ایک درخت کا پتہ ہے ، ایران کی سرحد پار کرکے آنے والے ایک ایک ٹینکر کا پتہ ہے
وزیر اعلی کو تو بتایا گیا کیا وہ کے پی کے کا ہیلی کوپٹر مدد کے لئے بھیجو اس نے کیوں نہ بھیجا ؟ جس میں خان کو بیٹھا کر جلسوں میں لایا جاتا تھا - یہ ہیلی کاپٹر چند منٹ میں پوھنچ جاتا اگر گنڈاپور کو دلچسبی ہوتی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی ایک اور جھوٹی گواہی آ گئی

جب خان کی مقبولیت ہی ختم ہو گئی ہے تو پھر بہنوئی کو کیوں رکھا ہوا ہے ؟ ججوں سے جھوٹے فیصلے کیوں کروائے جا رہے ہیں ؟
We are not going into election; will see at that time but for now KPK is not cooperating in war against terrarism that is why KPK government may have to go; this was the reason.
 
Back
Top