9 مئی کےمنصوبہ سازوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی شروع ہوچکی،آرمی چیف

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan under anyone but PDM is acceptable.... Pakistan under PDMGHQ can get fucked by pigs for all I care. There, that's my vote lol.
 

shehzadakram

MPA (400+ posts)
Results so far does not reflect very good on Patriotism of over seas Pakistanis. This will portray a very negative image re: voting rights for the next general elections. It appears that over seas Pakistanies are less for the State and more of a fan club.
3588ef8f78a718073f3cd915dd0c3f38.png
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Don't be over smart. Lets be focused. This poll will decide whether you are patriotic or not. Lets save the chicken or the egg first debate for another day.
How does this pathetic pole decide that? Who the fuck are you to decide whose patriotic and who is not?
Oh and egg came first because dinosaurs laid eggs way before birds existed....
That's case closed on your ignorance.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
On the basis of these results, we will decide whether overseas Pakistanies should get the right to vote in the next elections or not. I am observing the trends and will give me recommendations to the Pakistani Authorities accordingly.
اوہ چل پھٹ یہاں سے، فیصلہ کرنے والا تو حافظ کا کھبا😂

شہزاد بھائی اگر آپ حافظ جی اور اس کی کٹھ پتلیوں کو سو فیصد یقین بھی دلوا دو کہ ڈالر کا ریٹ بڑھانے سے سارے اورسیز بہت خوش ہیں اور سارے ووٹ حافظ جی کو ہی دیں گے، تو اس کے باوجود انھوں نے آپ کی بات نہیں ماننی
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ایک بلڈنگ میں تھوڑی سی توڑ پھوڑ پر اتنا شور اور ضلے شاہ کے قاتل آزاد ، ضلے شاہ کے قاتلوں پر لگاو آرمی ایکٹ ، ماڈل ٹاون کے قاتلوں پر لگاو۔
انسانی جان اور مال کی کوئی قدر نھیں؟ بس فوجی مال کی قدر ھے۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری، مجاور حرامزادوں، اور دَبکو پھوجی جوانوں سے ھک سوال ۔ ۔
اس حالت میں لمبڑ-1 نے دارُو کے کتنے مٹکے اپنے اندر اُنڈیل رکھے ہونگے ؟؟؟
FqJs9Z6XgAU37vT
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پٹواری، مجاور حرامزادوں، اور دَبکو پھوجی جوانوں سے ھک سوال ۔ ۔
اس حالت میں لمبڑ-1 نے دارُو کے کتنے مٹکے اپنے اندر اُنڈیل رکھے ہونگے ؟؟؟
FqJs9Z6XgAU37vT
مجھے تو لگتا ہے کہ یہ ڈڈو پینے کی بجائے دارو کے تالاب میں ہر وقت ڈبکیاں لگاتا رہتا ہے ۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہم لوگ اس پاک فوج جس کو اب بہت سے لوگ ناپاک فوج کہتے ہیں اس فوج کی عزت بھی کرتے تھے
اس سے محبت بھی کرتے تھے لیکن باجوے اور اسکی موجودہ باقیات کی ملک دشمن عوام دشمن حرکتوں غداریوں نطفیہ حرامیوں نے اس فوج کے کچھ کرپٹ افسروں جرنیلوں کو ننگا بھی کردیا اور سچائی بھی سامنے آگئی
کہ اصل فسادکی جڑ تو صرف فوج
ہے اسی فُوج نے ملک توڑا اسی فوج نے کرپشن پروان چڑھائی اسی فوج نے لاکھوں بنگالی مسلمان مشرقی پاکستانی خواتین کے ساتھ زیادتی کی بے حرمتی کی اور انکی نسل کشی کی اسی فوج کے کچھ حرامئ افسروں نے خود دہشت گردی کروائی
تاکہ انکئ لوٹ مار کا سلسلہ جارئ رہے ُاور ہر کرپٹ جرنیل ارب پتی کھرب پتی بن کر ریٹائر ہوتا رہے
اور دنیا بھر میں اپنی جائدادیں بھی خریدتا رہے جزیرے خریدتا رہے
اصل فساد کی جڑ ُاور پاکستان کے دشمن یہ ہی ہیں
قائد اعظم کو خراب ایمبولینس دے کر سڑک پر انکو جاں بحق کرانے والے
لیاقت علی خان کو شہید کرانے والے
محترمہ فاطمہ جناح مادر ملت کو غدار کہنے والے
انکو زہر دینے والے ، ایٹمی
پروگرام شروع کرانے والے بھٹو کو پھانسی لگانے والے
ایٹم بم کے خالق محسن پاکستان ڈاکڑ قدیر کو غدار ملک دشمن کہہ کر تاحیات قید رکھنے والے
بگتی جئسے محب وطن کو چھپ کر بزدلوں کی طرح شہید کروانے والے ہزاروں بلو چی نوجوانوں کو مروانے والے غائب کرانے والے وزیرستان میں ہزاروں محب وطن پٹھانوں کو مروانے والے بے نظیر بھٹو کو قتل کرانے والے اوراب مسلمان پاکستانی خواتین عورتوں بچوں پر وار کرائم کرنے والے سب بے نقاب ہوچکے ننگے ہو چکے اپنی شرمناک ناپاک جرائم ُاور کرتوتوں سمیت ابھی تک اس عوامی نفرت سے نیوی اور ائیر فورس بچی ہوئی ہے لیکن کب تک