با اثر خاتون نے چالان کرنے پر موٹروے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی۔ویڈیو

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan @ it’s best for
Paindustani
Potawari
Pakhtun
Saeen Culture
ان ساروں کو یونیورسٹی میں کوٹہ سسٹم پے داخل کروا کی ڈگری تو دی جاتی ہے-
لیکن سلیقہ کون سکھائے؟
جب تک اردو اسپیکنگ مہذب اور سلیقہ مند بیوروکریسی تھی تو پی ائی اے ، ریلوے ، کسٹم میں کچھ سلیقہ تہذیب تمدن دیکھتا تھا ، پاکستانیوں کی باہر ملک میں عزت ہوتی تھی-
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

Urdu ispeaking Altaf kalia must be brought back to give his muhazib lessson in pigs voice oink oink oink ….
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
images

دیکھو سائیں اپنے ڈپلر کیبن میں ہتیار سمگل کرتے پکڑا گیا - کہتا ہتیار تو ہمارا زیور ہے۔
images
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جس ملک کا چیف جسٹس، آرمی چیف، صدر اور وزیر اعظم قانون سے مبرا ہوں اور وہ آئین اور قانون کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھیں تو وہاں ایسے ہی شہری پیدا ہوں گے
اس خاتون پر اقدام قتل کا مقدمہ قائم ہو سکتا ہے اور اس عمل پر انہیں جیل ہو سکتی ہے بلکہ ہونی چاہیے . بہرحال پولیس والے صاحب کے بدتمیزی سے بولنے والے انداز نے خاتون کو اشتعال دلایا لہذا اسکے خلاف بھی سخت انضباطی کاروائی ہونا بنتی ہے
 
exitonce

Banana rebuplic main tou ya sub possible hay per Pakistan main nehaiin.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
This is what Moeed Pirzada called the ELITE CAPTURE.... these elite are above all laws.... listen to the arrogance in her voice... she cannot tolerate any police to stop and ask anything. When will the common man of Pak, armed with axes, will walk to these Posh areas and cut down all these Pharos.
Bell is ringing and its not far away.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
images
یارو نا پولیس والے کا قصور ہیں نا بااثر خاتون کا
دونوں کی تہذیب تمدن اور ثقافت کا سرا سر قصور ہے۔
دبئی پولیس اگر کسی پاکستانی کو پکڑتی ہے تو
۱- پاکستانی؟
۲- پنجابی؟
۳- پٹھان؟
پھر چوتھی کہنے کی مجھ میں تاب نہیں
یعنی ————-
 
Last edited:

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

جس ملک کا چیف جسٹس، آرمی چیف، صدر اور وزیر اعظم قانون سے مبرا ہوں اور وہ آئین اور قانون کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھیں تو وہاں ایسے ہی شہری پیدا ہوں گے
اس خاتون پر اقدام قتل کا مقدمہ قائم ہو سکتا ہے اور اس عمل پر انہیں جیل ہو سکتی ہے بلکہ ہونی چاہیے . بہرحال پولیس والے صاحب کے بدتمیزی سے بولنے والے انداز نے خاتون کو اشتعال دلایا لہذا اسکے خلاف بھی سخت انضباطی کاروائی ہونا بنتی ہے

Dr Sahib your respect has diminished from the day you starting going out with the farting falcon aka Citizen X because a man is known by the company he keeps. I think there should be inzebati karwai against you.