ریحان زیب کے بھائی نے پی ٹی آئی امیدوار کو بھاری مارجن سے شکست دے دی

Nice2MU

President (40k+ posts)
PTI idiots should have awarded ticket to this guy. That was an important seat.. I don't have this what kind of "Geedar Singi" this Gul Zafar Baghi has that PTI awarded ticket to him again?
 

ranaji

President (40k+ posts)
جو گاجریں کھاتا ہے
اسی کے پیٹ میں درد ہوتا ہے
جنے کھادیاں گاجراں
ٹڈ اونہاں دے پیڑ
بڑا شوق ہے پی ٹی آئی والوں کو بزدار حرام زادے جیسے فیصلے لینے کا
تو پھر بھگتو روحانی فراڈیات کی برکت نے ہی گھوڑے لگوایا تھا
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی کے ووٹرز
ایسے روبوٹ نہیں کہ جسکو موجودہ لیڈرز جو بھی کہیں گے وہ آنکھیں بند کرکے مان لیں گے اور پٹواری دماغ کی طرح پارٹی کے غلط فیصلے میں آنکھیں بند کرکے مان لیں گے اور موجودہ لیڈروں کے
ہر غلط فیصلے ہر غلط ٹکٹ کی تقسیم پر پٹواریوں کی طرح چپ رہیں گے ایسا پی ٹی آئی میں نہیں عمران خان کے چاہنے والے ہر غلط فیصلے پر گنڈا پور ہو یا گوہر یا ایوب ، یا کوئی اور کسی کے بھی غلط فیصلے پر یا لسی بھی روحانی فراڈی فیصلے پر کوئی بھی عمران خان کا چاہنے والا خاموش نہیں رہے گا