اڈیالہ جیل میں میڈیا کے لیے ایس او پیز

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
اڈیالہ جیل میں میڈیا کے لیے ایس او پیز
اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کر دیا گیا کمرہ عدالت میں تین شیشے اور لکڑی کی دیواریں کی اونچائی 9 فٹ کر دی گئی میڈیا باکس میں کوریج کے لئے نئے ایس او پیز کا حکم نامہ چسپاں کر دیا گیا۔ ایس او پیز کے مطابق میڈیا بانی پی ٹی آئی اور وکلا سے کمرہ عدالت میں سوال نہیں کر سکے گا۔ ایس او پیز کے مطابق سوال کرنے والے میڈیا نمائندگان کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا جائے گا۔ سوال کرنے والے میڈیا نمائندگان پر دوبارہ جیل داخلے پر پابندی ہو گی۔ میڈیا باکس میں کیمرہ بھی نصب کر دیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1780562486443270579 https://twitter.com/x/status/1780622099025211457 https://twitter.com/x/status/1779933983209410890
 
Last edited:

carne

Minister (2k+ posts)
This country has gone to the dogs (Asim, Anjum, Dirty Harry, etc.)

Frou4WIXgAMh6nE

Do not forget the evil man on the right.
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
یاد رہے کہ پنجاب پولیس ان ب**** زمانہ عوام دشمن خاندان سے لیتی ہے - جرنیل جو ملک کو اس نہج پر لے ائے برابر کے ذمہ دار ہیں

full