مخصوص نشستیں، جماعت اسلامی دباؤ میں آگئی تھی۔ بیرسٹر گوہر علی

carne

Minister (2k+ posts)
JI was apparently taking instructions from Washington during the PNA movement against Bhutto.

This party always look towards GHQ and WA before taking any step.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
JI ki leaderships decades se compromised ha.top leaders munafiq hain specially Panjab ke..
Abhi sirf aik hi dhang ka banda nikala ha . Karachi se H Naeem..
 

ranaji

President (40k+ posts)
لاہوری ارائیں پنجابی گروپ شروع دن سے نواز لیگ اور کر پٹ لوگوں کے پالتو وفادار بن کر اپنے زاتی فوائد اٹھا کر جماعت کو گھوڑے لگوا چکے ہیں اور یہ گروپ دیکھ کر کتی چوروں سے ملی ہونے کا مطلب سمجھ آجاتا ہے
یہی گروپ سراج جیسے ہومیو پیتھک بندے کو ہی رکھنا چاہتے ہیں اور یہی پنجابی ُارائیں گروپ کسی بھی صورت کراچی کی پڑھی لکھی قیادت کو امیر کی صورت میں دیکھنے کی بجائے اپنا پالتو سراج جیسا ہومیو پیتھک بندہ ہی امیر رکھ کر کسی بھی صورت اپنے زاتی فوائد سے محروم ہونا نہیں چاہتے اور انکی ان ہی منافقتوں نے جماعت کے پورس کا ہاتھی بن کر جماعت ووٹ بینک نا ہونے کے برابر کردیا دراصل یہ کراچی کی پڑھی لکھی قیادت سے بہت خوفزدہ ہیں خاص طور پر حافظ نعیم ٹائپ کے دلیر بندوں کی جگہ انکو سراج جیسے منافق بڑھک باز چاہیں جو صرف کرپشن کے خلاف بڑھکیں ماریں اور ووٹ کے وقت ان ہی چوروں کرپٹ مافیا کو ووٹ دیں