حکومت نے پھر عوام پر بجلی گرا دی ، بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی

battery low

Minister (2k+ posts)
اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری لے لی گئی، اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔

نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر لی، قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔
دوران سماعت ممبر نیپرا نے کہا کہ بجلی کی طلب کم ہونے سے صارفین پر بوجھ پڑ رہا، طلب میں اضافے کے لیے کام کیوں نہیں کر رہے ہیں، مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداوار 36فیصد کم ہوئی ہے اور مقامی کوئلہ استعمال نہ کرنے سے قمیت بڑھی، آپ جب مہنگی ایل این جی پر پاور پلانٹس چلائیں گے تو بجلی مہنگی ہوگی۔

ممبر نیبرا رفیق شیخ نے کہا کہ ذرمبادلہ کا الگ نقصان اور صارفین کا الگ نقصان ہو رہا ہے، مہنگے پاور پلانٹس چلا کر کیپسٹی چارجز اور فیول چارجز بڑھائے گئے۔

ممبر بلوچستان نے کہا کہ سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی میں 2 روپے 63 پیسے کا بوجھ پڑے گا اور اس مہینے 7روپے 63 پیسے کا بوجھ پڑے گا۔
نیپرا اتھارٹی کے مطابق کیپسٹی میں کمی کے لیے بینچ مارکس طے کرنا ہوں گے۔

حکام پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین سے 1.2 ٹریلین وصول کرنے ہیں، 7 ستمبر سے 25 مارچ تک11 ارب 60 کروڑ روپے کی بجلی چوری روکی گئی ہے، انسداد بجلی چوری مہم سے 85 ارب 90 کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں۔

چیئرمین نیپرا نے کہا کہ گزشتہ ماہ این ٹی ڈی سی اور سی پی پی سے متعلق انکوائری کا حکم دیا، انکوائری پروفیشنلز کر رہے ہیں رپورٹ کی روشنی میں فیصلہ ہوگا، پانچ سے سات روز میں انکوائری مکمل ہو جائے گی جس پر نیپرا عید کے بعد فیصلہ دے گی۔


Source
https://twitter.com/x/status/1773693788419932655
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جناب فکر نہ کریں . یہ وکھری ٹائپ کی عوام روزے کی حالت میں باوضو ہو کر گالیاں نکالتے ہوۓ لمبی لمبی قطاروں میں لگ کر بل ادا کریں گے . لیکن اپنا حق چھیننے کے لیے کبھی باہر نہیں نکلیں گے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Awam per bijli kiya aasman gira dou isko koi faraq nahi parta. Abhi mehngai aur aanay wali hay. IMF keh raha hay kay petrol per levy barha kar 100 rupay/unit kar dou jo iss waqt 60/unit hay.
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
When people's vote don't matter, the govt can do whatever they want with the public.

The sad part is that there are people between who support this philosophy.
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
mandate chor pm ko awam ne elect nahi kiya.. ghq ne is ko select kiya.. is dummy pm ki itni okat nahi k azad faisla kar sake.. jo bi ho raha hai os me GHQ ki input shamil hoti hai.
 

ranaji

President (40k+ posts)
چھہتر سال سے ملک توڑنے والے محب وطن جرنیل
ہمیشہ چند غدار سیاستدانوں کے ساتھ
اور
انکے پیچھے چھپ کر کھاتے تھے لوٹتے تھے
اور اب تو وہ دھڑلے سے سامنے آکر بلا
خوف و خطر اپنے مالک امریکہ کے
پالتو کتوں کی حیثیت سے امریکہ
اسرائیل اور انڈیا کی آشیرباد کےُساتھ
کھاتے بھئ ہیں کھانے والوں
کو لاتے اور بچاتے بھی ہیں تو
بغیر مہنگائی کئے تو پھر ہر جرنیل کا کھرب پتی بن کر ریٹائر ہونا
ممکن نہیں یہ ایک قومی مجبوری ہے
مشرقی پاکستان اس لئے ترقی کر گیا
کہ انہوں نے ان کو پٹا ڈال کر آزادی لی ان سے بلکہ چھینی ترانوے ہزار پتلونیں اتار کر ننگا کرکے زلیل کرکے ہتھیار پھکوا کر ان امریکی اسرائیلی انڈین مالکوں کے پالتو کتوں سے آزادی
چھینی اور آج ایک آزاد ملک ہے اور یہ وار کریمینل گھٹیا نیچ فراڈئے دنیا بھر میں کتوں سے بدتر حالت میں زلیل ہورہے ہیں
سوکالڈ غزوہ ہند کے مجاہد 😂😂😂😂😂😂😂
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ye aaney Wali garmio ka season awaam pe boht bhaari guzrey ga, in ko Imran Khan ko vote deny ki theek thaak saza di jay gi