پٹواری غاصب مافیا(سامراجی پٹھووں) کا سیاسی ونگ ہیں
ایم بی ایس نے اپنے انڈینز مشیروں کی ہدایات کے مطابق چیف کو بھگانے کے لیے خان کارڈ استعمال کیا ہے
رانے کے متعلق صہبائی صاحب نے درست کہا کہ وہ ماحول بنا رہا ہے
اللہ کریم! عمران خان اور تمام حق گو لوگوں کا حامی و مددگار رہے۔ آمین
جزاکم اللہ خیر