لڑیں گےجب تک عوام،انکے مہمانوں پرنظرڈالنےوالے کا خاتمہ نہیں ہوتا:آرمی چیف

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1772936423936606352
2622828-pmmeetingonsecurity-1711535367-343-640x480.jpg

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستانی عوام اور ہمارے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ، متعلقہ صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور انسپکٹر جنرلز آف پولیس نے شرکت کی۔ اجلاس میں
ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والے معصوم شہریوں پر ہونے والے گھناوٴنے حملے کو زیر غور لایا گیا۔

وزیر اعظم نے حملے کے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی اور کہا کہ اس وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائےگا۔

وزیراعظم نے پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان بھائی چارے کے پائیدار رشتے پر زور دیا پوری قوم چینی جانوں کے ضیاع پر غم زدہ ہے، وزیر اعظم نے ریاست کے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مکمل مشترکہ تحقیقات کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا دہشت گردی ایک بین الاقوامی خطرہ ہے جسے پاکستان کے دشمنوں نے پاکستان کی ترقی کو روکنے کے لیے آلہ کار بنایا ہے، پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے والی کارروائیوں کا مقصد خاص طور پر دونوں آہنی بھائیوں کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنا ہے۔

اجلاس کے شرکا نے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا۔ شرکاء نے سرحدوں کے پار دہشت گردوں کے لیے دستیاب پناہ گاہوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اجلاس کے دوران آرمی چیف نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ قوم نے پچھلی دو دہائیوں سے ثابت قدمی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی ہے اور پاکستان کے مخالفین کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے پاکستان کے دشمنوں نے ایک بار پھر ریاست اور پاکستانی عوام کی لچک اور حوصلے کو کم سمجھا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستان، اس کے عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا، ہم اس بات کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے کہ پاکستان کی خوشحالی میں کردار ادا کرنے والا ہر غیر ملکی شہری خصوصاً چینی شہری پاکستان میں محفوظ اور محفوظ رہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ اپنی پوری طاقت سے کریں گے۔

دریں اثنا وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا جوکہ اب 28 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ واقعہ بشام کے قریب پیش آیا جہاں سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کار غیرملکیوں کی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے بعد ایک زوردار دھماکا ہوا۔

Source
https://twitter.com/x/status/1772937481769341256
 
Last edited by a moderator:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Fking fraud generic choteeya bunanae waalae statement's makes no

Ghureeb sephioun koe murwaoe

kiss sae lurrein gae indirectly from karachi to kpk n federal areas apnae hee musalman pakistani bhaioun sae thats it.

Tumharee saqt PEETAEE honi chaheeae retirement kae baadd.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

MUNIRA Dala Nadeem Anjum khusra Faisal Naseer RASHID Naseer Faheem Kanjar are behind ( Responsible) these attacks 😡

They all should be arrested and punished for these crimes​

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
چینیوں کو بھی لگ پتا جائیگا کہ جن لفنٹروں کی حکومت کو انہوں نے مبارک باد دی ہے وہی انکے لوگوں کے قاتلوں کو پکڑنے کی بجائے اپنے مخالفین پر انکا الزام ڈال دیں گے۔
چینی چولوں کو بھی لتر کھا کے ہی عقل آۓ گی
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
چین کو ثبوت کے ساتھ ان ممالک کے نام بتائے جائیں جو مہمانوں پر حملوں میں ملوث ہیں. کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں؟
Everyone knows what proxy wars are going on. No one needs to tell anyone anything.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1772936423936606352
2622828-pmmeetingonsecurity-1711535367-343-640x480.jpg

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستانی عوام اور ہمارے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ، متعلقہ صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور انسپکٹر جنرلز آف پولیس نے شرکت کی۔ اجلاس میں
ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والے معصوم شہریوں پر ہونے والے گھناوٴنے حملے کو زیر غور لایا گیا۔

وزیر اعظم نے حملے کے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی اور کہا کہ اس وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائےگا۔

وزیراعظم نے پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان بھائی چارے کے پائیدار رشتے پر زور دیا پوری قوم چینی جانوں کے ضیاع پر غم زدہ ہے، وزیر اعظم نے ریاست کے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مکمل مشترکہ تحقیقات کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا دہشت گردی ایک بین الاقوامی خطرہ ہے جسے پاکستان کے دشمنوں نے پاکستان کی ترقی کو روکنے کے لیے آلہ کار بنایا ہے، پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے والی کارروائیوں کا مقصد خاص طور پر دونوں آہنی بھائیوں کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنا ہے۔

اجلاس کے شرکا نے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا۔ شرکاء نے سرحدوں کے پار دہشت گردوں کے لیے دستیاب پناہ گاہوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اجلاس کے دوران آرمی چیف نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ قوم نے پچھلی دو دہائیوں سے ثابت قدمی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی ہے اور پاکستان کے مخالفین کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے پاکستان کے دشمنوں نے ایک بار پھر ریاست اور پاکستانی عوام کی لچک اور حوصلے کو کم سمجھا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستان، اس کے عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا، ہم اس بات کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے کہ پاکستان کی خوشحالی میں کردار ادا کرنے والا ہر غیر ملکی شہری خصوصاً چینی شہری پاکستان میں محفوظ اور محفوظ رہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ اپنی پوری طاقت سے کریں گے۔

دریں اثنا وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا جوکہ اب 28 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ واقعہ بشام کے قریب پیش آیا جہاں سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کار غیرملکیوں کی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے بعد ایک زوردار دھماکا ہوا۔

Source
https://twitter.com/x/status/1772937481769341256
jee bilkul, jaesay 1971 main leray they 90, 000 fojion nay surrender ker dea
 
wasiqjaved

GB65Hw7XcAAvnYT
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
They will fight till rewarded with $s from US ..... Our army is on rent .Please do something to stop daily attacks inside the country then think about China & others.
 
Husain中川日本

پہلے خود تو قانونی بن جاؤ ، پاکستان کے عوام کی نفرت سمبھالی نہیں جاتی اور تڑ یاں منتخب لیڈر کی طرح لگا رہا ہے