آئی ایم ایف کے کہنے پر جولائی میں مزید بجلی کے نرخ مزید بڑھائے جا رہے ہیں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آئی ایم ایف کے کہنے پر جولائی میں مزید بجلی کے نرخ مزید بڑھائے جا رہے ہیں۔ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا تو ملک میں کارخانے بند ہو جائیں گے جبکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے مفت بجلی دینے کے وعدے کیے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1769780731033604287
ملک بدترین مہنگائی کے دور سے گزر رہا ہے غریبوں کے ساتھ مڈل کلاس بھی سخت متاثر ہو رہے ہیں پی ڈی ایم دور حکومت میں دو کروڑ لوگ غربت کی لکیر سےنیچے چلے گئے تھے، اب اس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1769780329831674175