89% Of Pakistan Cannot Afford Internet – IMF

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
According to the latest report by Worldwide Financial Fund (IMF), about 200 million of Pakistanis cannot ‘afford’ the internet. The stats on a bigger sphere are graver – declaring 4.2 billion of the total world population being unable to avail or afford the internet. The number of total internet users across the globe is 3.2 billion.
it.jpg

The report has exposed the truth behind government’s claims of expanding the broadband services across the whole country by the year 2018, Pakistan has been named among the top 10 countries with the highest number of people having no access to the internet or cannot afford it. The list goes as follows:

India – 1.1 billion of the population cannot afford or access the internet
China – 0.7 billion of the population cannot afford or access the internet
Indonesia – 0.2 billion of the population cannot afford or access the internet
Pakistan – 0.2 billion of the population cannot afford or access the internet
Bangladesh – 0.1 billion of the population cannot afford or access the internet
Nigeria – 0.1 billion of the population cannot afford or access the internet
Brazil – 0.1 billion of the population cannot afford or access the internet
Ethiopia – 0.1 billion of the population cannot afford or access the internet

The report, however, has brought to notice the issue that needs urgent addressal. Especially in the present era where the world community has developed into a global village, the internet has eradicated all cultural, social and geographical barriers; being a window to look outside stay updated with what’s happening.

The report has also suggested the governments should tax the incomes of global companies like Google and Facebook.
it2.jpg

The European countries have started considering the issue critically, improving their measures towards digitalization. As believed, digitalization has a prime role in smoothly functioning governments as it aids in reaching to the people, conveying to them and in a more efficient policy-making process.

Source
 
Last edited by a moderator:

Foreigner

Senator (1k+ posts)
اس کے باوجود پاکستان کو انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے والے ممالک کی فہرست میں اول نمبر بتایا جاتا ہے. یہ کیسے ممکن ہے؟

آپ کی دی ہوئی خبر میں یہ واضح نہیں ہے کہ آئ ایم ایف نے کس بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ کیا ہے لیکن یہ انتہائی گمراہ کن اعداد و شمار لگتے ہیں.
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان میں چوّن ملین براڈ بینڈ صارفین ہیں، اڑتالیس ملین تھری جی/فور جی صارفین ہیں اور ایک سو اڑتالیس ملین سیلولر صارفین ہیں، واضح رہے کہ پاکستان کی مجموعی آبادی دو سو ملین ہے.

پاکستان میں آپ کسی بھی شہر میں چلے جائیں، وہاں گدھا گاڑی چلانے والے کے پاس بھی موبائل فون ہو گا، اور اب پاکستان میں یہ حال ہے کہ اگر آپ پچاس سو روپے کا بیلنس لوڈ کریں تو چار پانچ جی بھی انٹرنیٹ ڈیٹا مل جاتا ہے اور فون پر فیس بک اور وٹس ایپ جیسی ایپس بغیر اضافی انٹرنیٹ کے آپ استعمال کر سکتے ہیں.

اگر آپ ان اعداد و شمار پر بھروسہ نہ ہو اور آپ نے اس قوم کی معصومیت دیکھنی ہو تو کسی بھی شہر میں جائیں، وہاں ہر دوسری گلی کے کونے میں موبائل فون کی دکان یا اس کے باہر میز پر یہ لکھا ہوا دیکھیں گے کہ "میموری کارڈ فل کروائیں"، وہ کروائیں اور دیکھیں کہ اس میں کیا ہے.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کے باوجود پاکستان کو انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے والے ممالک کی فہرست میں اول نمبر بتایا جاتا ہے. یہ کیسے ممکن ہے؟
:lol:.... کیوں کہ انکو پاکستان سے خاص دشمنی ہے
پاکستانی تو صرف حج کی وڈیو دیکھتے ہیں

جب تمہارے عالم دینوں کے موبائل سے فحش وڈیو نکلتی ہے تو باقی کیا رہ گیا ؟؟؟
 
میموری کارڈ کیسے فل کروائیں ؟؟؟
:lol:
 
پاکستان کی آبادی کا انڈیا، چین جیسے ممالک سے موازنہ کیا جائے تو ایک کے مقابلے میں کم از کم پانچ کی نسبت بنتی ہے. پاکستانی اوور ٹائم لگا کر بھی یہ فرق پورا نہیں کر سکتے یا پھر اوور ٹائم بھی لگائیں اور بیک وقت دو یا زائد ڈیوائیسس بھی استعمال کریں
رہی بات میموری کارڈ فل کرنے کی تو ایک دفعہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد جنتی مرتبہ مرضی فل کرو. بار بار فل کرنے میں انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوتا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:.... کیوں کہ انکو پاکستان سے خاص دشمنی ہے
پاکستانی تو صرف حج کی وڈیو دیکھتے ہیں

جب تمہارے عالم دینوں کے موبائل سے فحش وڈیو نکلتی ہے تو باقی کیا رہ گیا ؟؟؟
ہاں باقی کیا رہ گیا، لبروں کے لئے ویسے ہی سب کچھ جائز ہے
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)

پاکستان کی آبادی کا انڈیا، چین جیسے ممالک سے موازنہ کیا جائے تو ایک کے مقابلے میں کم از کم پانچ کی نسبت بنتی ہے. پاکستانی اوور ٹائم لگا کر بھی یہ فرق پورا نہیں کر سکتے یا پھر اوور ٹائم بھی لگائیں اور بیک وقت دو یا زائد ڈیوائیسس بھی استعمال کریں
رہی بات میموری کارڈ فل کرنے کی تو ایک دفعہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد جنتی مرتبہ مرضی فل کرو. بار بار فل کرنے میں انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوتا

خبر پاکستان کے بارے میں ہے کہ یہاں انناوے فیصد صارفین انٹرنیٹ افورڈ نہیں کر سکتے، بھارت یا چین سے موازنہ کرنا غیر متعلقہ ہے، وہاں چاہے دو سو فیصد لوگ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوں، پاکستان کے بارے میں یہ خبر درست نہیں ہے.

میموری کارڈ میں انٹرنیٹ نہیں آئے گا لیکن جب آپ میموری کارڈ میں کاپی کیا ہوا ڈیٹا دیکھیں گے تو آپ کی شائد یہ خوش فہمی تھوڑی سی دور ہو جائے کہ یہ قوم فحش مواد میں کوئی دلچسپی نہیں رکھی.

[/right]

ہم سو فیصد کا مقابلہ سو فیصد سے بھی کرلیں پھر بھی کہاں پاکستان کی آبادی کہاں انڈیا اور چین
بات آف لائن یا آن لائن فحش مواد میں کوئی دلچسپی کی نہیں. اعداد و شمار جاری کئے جاتے ہیں کے پاکستان انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے والا نمبر ایک ملک ہے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے باوجود پاکستان کو انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے والے ممالک کی فہرست میں اول نمبر بتایا جاتا ہے. یہ کیسے ممکن ہے؟
یہ فیک اور فضول خبرٰیں ہیں-امریکہ سب سے بڑا پورن کنزیومر ہے(اکانومی، وولیئم اور پینیٹریشن تینوں طرح) کسی دوسرے کا نذدیک گزر تک نہیں، ہم تو خیر کس کھاتے میں--
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
logoon ko 2 waqat ki roti nahi mil rahi and you are talking about the internet
یہ فکر بلا وجہ نہیں، آمریت کا کامیابی سے قلع قمع کرنے کے بعد بھوک کے خلاف مزاحمت انٹرنیٹ ہی سے اٹھے گی
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistantotal: 136,489,014
subscriptions per 100 inhabitants: 68 (July 2016 est.)

ایک ایسا ملک جہاں اسی فی صد کو پینے کے لئے صاف پانی نہیں ملتا وہاں سیل فون کی تعداد بہت ہے.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
logoon ko 2 waqat ki roti nahi mil rahi and you are talking about the internet

A lot of times your ability to earn do waqt ki roti is tied to your access to electronic devices and internet.... especially when it comes to looking for jobs as a lot of them are posted online
 
Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
A lot of times your ability to earn do waqt ki roti is tied to your access to electronic devices and internet.... especially when it comes to looking for jobs as a lot of them are posted online

True, especially in this day and age.
 
Back
Top