پانامہ کیس کی سماعت:جسٹس سردار طارق مسعودکے اہم ریمارکس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1667051907704328197 سپریم کورٹ میں 436 افراد کے خلاف پانامہ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس سردار طارق مسعود نے پانامہ کیس میں صرف شریف خاندان کو ٹارگٹ کرنے پر اہم سوالات اٹھا دئیے

جب سپریم کورٹ اوپر سے فیصلہ کرے گی تو ادارے کیا فیصلہ کریں گے، جسٹس سردار طارق مسعود

شریف خاندان کے ساتھ ان لوگوں کے خلاف بھی فیصلہ ہو جاتا، اس وقت جے آئی ٹی بھی بنی تھی انکی تحقیقات ہو جاتیں، آپ نے اپنا کیس الگ کیوں کر دیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود

436 پاکستانیوں کے کیس میں سب کے کیس کو الگ کرکے ایک فیملی کے کیس کو چلایا گیا ؟ میں کہنا نہیں چاہتا لیکن یہ تو کچھ اور ہی لگتا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود

آف شور کمپنی بنانا کوئی جرم نہیں، دیکھنا یہ ہوتا ہے وہ کمپنی بنائی کیسے گئی، جسٹس سردار طارق کے پانامہ کیس میں ریمارکس۔۔!!

تب ایک ہی فیملی کے خلاف پانامہ کیس چلا،آپ کو 7 سال بعد یاد آیا کہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے، اس وقت کیوں نہیں کہا کہ یہ سب لوگوں کا معاملہ ہے،ساتھ سنا جائے؟،میں کہنا نہیں چاہتا مگر یہ مجھے کچھ اور ہی لگتا ہے، جسٹس سردار طارق کا پانامہ کیس میں جماعت اسلامی کے وکیل سے مکالمہ۔۔!!

ایسا کیس ہو سکتا ہے کہ 436 افراد کو کو نوٹس جاری کیے بغیر فیصلہ کر دیں،ان 436 افراد میں کاروباری افراد بھی شامل ہوں گے،آپ چاہتے ہیں انکو ملک سے بھاگا دیں، آفشور کمپنی بنانا علط نہیں ہے وہ کیسے بنی یہ اہم ہے:جسٹس سردار طارق




 

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
Aik family ko target kya... abey woh family hai kon yeh bhi to dekh?!

Sitting PM ki baat ho rhi thi.. aap k mulk k faislay karne wala chor hai to aap kya wait karogay k chalo pehlay 436 logo ka faisla ajaye.. tab tak to Junaid Safdar ka beta PM ban jata
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
باقی لوگ پبلک آفس ہولڈر تھے؟اگر آف شور کمپنی بنانا غلط نہیں اور یہ دیکھنا ہے کیسے بنی کمپنی تو کیا شریف خاندان بتا سکا انہوں نے کمپنیاں کب کیسے اور کیوں بنائیں؟
 
Last edited:

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
😆😆

انتظار کرو گونگلو سوری نواز پر سے مٹی جھاڑی جا رھی ھے اب یہ سبزی پھر سے بکے گی۔ عوام کو تو پاگل سمجھا ھوا ھے۔
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
This judge is a fool. If it took that long for one case then how much time it would have taken for 436 cases?

These judges must learn to deliver rather than passing idiotic remarks.

The best option was and still is to start from the top and then go down the list.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
352511960_262310979673407_128889767577624707_n.jpg