مسلم لیگ ن کا باغ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام

9pmlnppppdhanadldididi.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن نے وفاق میں اپنی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی پر باغ آزاد کشمیر کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ میں ضمنی انتخاب کے نتائج آنے سےقبل ہی ن لیگ کی جانب سے وفاق میں اپنی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگادیا گیا ہے۔یہ سیٹ پیپلز پارٹی نے واضح مارجن سے پانے نام کر لی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں دھاندلی کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ ن لیگ کو آزاد کشمیر باغ کے ضمنی انتخاب میں واضح اکثریت حاصل ہے، تاہم دھاندلی کی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں، ایسا ممکن نہیں ہے کہ کچھ پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آؤٹ 80 سے 90 فیصد ہو جبکہ باقی پولنگ اسٹیشنز پریہ شرح صرف 30 سے39 فیصد ہو۔

https://twitter.com/x/status/1666840756785672202
انہوں نے مزید کہا کہ انشاءاللہ جیت مسلم لیگ ن کی ہوگی ہم رزلٹ لیے بغیر نہیں جائیں گے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے تو پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے ویڈیو شیئر کیں، ایک ویڈیو بیلٹ پیپرز کی تھی جن پر پیپلزپارٹی کے انتخابی نشان تیر پر مہریں لگی ہوئی دکھائی گئی تھی، حنا پرویز بٹ نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ٹھپوں والا کام آزاد کشمیر میں بھی دکھادیا۔

https://twitter.com/x/status/1666808151814045696
اپنی دوسری ٹویٹ میں حنا پرویز بٹ نے جو ویڈیو شیئر کی وہ ایک پولنگ اسٹیشن کے اندر کی تھی جہاں مبینہ طور پر بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے جارہے تھے، حنا پرویز بٹ نے کہا کہ کشمیر میں پیپلز پارٹی کے لوگ دھاندلی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1666808423848222720
پاکستان پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی جانب سے دھاندلی کےا لزامات مسترد کردیئے ہیں، پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دھاندلی کا واویلا کرنےوالے عوامی فیصلے کا احترام کریں، پیپلزپارٹی دھاندلی نہیں بلکہ عوامی خدمت پریقین رکھتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آزاد کشمیر پیپلزپارٹی کا قلعہ ہے، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ یہاں کے لوگوں کی فلاح و تعمیر تو ترقی کیلئے اقدامات کیے ہیں، یہی وجہ ہے کہ آزاد کشمیر کےعوام نے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا، ضمنی انتخابات کے نتائج اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی ہی آزاد کشمیر کے عوام کی نمائندہ جماعت ہے۔

خیال رہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی کی نشست ایل اے 15 باغ 2 میں آج ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ہوئی، یہ نشست سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے نااہل ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے ضیاء قمر، ن لیگ کے مشاق منہاس اور پی ٹی آئی کے کرنل راجاضمیر کے درمیان مقابلہ ہوا، اس حلقے میں ضمنی انتخاب سے قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے انتخابی مہم چلائی تھی۔
 
Last edited by a moderator:

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

آزاد کشمیرایل اے باغ 2 ضمنی انتخاب کے تازہ ترین نتائج​

ضیاالقمر (پیپلزپارٹی) 22035 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر​

مشتاق منہاس ( مسلم لیگ ن ) 16271 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر​

پی ٹی آئی کا امیدوار تیسرے نمبر پر دور،دور تک کہیں نظر نہیں آرہا اس کے ووٹوں کا شمار کسی گنتی میں نہیں​

گزشتہ انتخاب میں یہ نشست پی ٹی آئی کے امیدوار نے 20010 ووٹ حاصل کرکے جیتی تھی​

کہاں ہیں وہ گھڑنتو جعلی سروے جو کہتے تھے اخے کھپتان کی مقبولیت ٪90 ہے​

Fx3pchSacAA0Of6.jpg:large
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

لو جی کتے اور سور کی لڑائی والا پرانا ناٹک شروع حرام خور کی زیر نگرانی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

آزاد کشمیرایل اے باغ 2 ضمنی انتخاب کے تازہ ترین نتائج​

ضیاالقمر (پیپلزپارٹی) 22035 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر​

مشتاق منہاس ( مسلم لیگ ن ) 16271 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر​

پی ٹی آئی کا امیدوار تیسرے نمبر پر دور،دور تک کہیں نظر نہیں آرہا اس کے ووٹوں کا شمار کسی گنتی میں نہیں​

گزشتہ انتخاب میں یہ نشست پی ٹی آئی کے امیدوار نے 20010 ووٹ حاصل کرکے جیتی تھی​

کہاں ہیں وہ گھڑنتو جعلی سروے جو کہتے تھے اخے کھپتان کی مقبولیت ٪90 ہے​

Fx3pchSacAA0Of6.jpg:large
پی ٹی آئی کے ووٹ کرنسی نوٹ بن کر تیرے کوٹھے کی بچیوں کے چوتھے میں چلے گئے چا چے بغیرت
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو ن لیگ تحریک انصاف سے فارغ نہیں ہوئی۔ دیکھو جس دن تحریک انصاف کا خوف ختم ہوگا اس دن سے ن لیگ نے زرداری کی شلوار اتارنی شروع کرنی ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔