شہباز حکومت معاشی ہدف حاصل کرنے میں مکمل ناکام، شرح نمو تشویشناک حدتک گرگئی

1gdpdownananan.jpg


جولائی سے مارچ مہنگائی کی شرح29 فیصد ریکارڈ برآمدات کا متعین ہدف نہ حاصل ہوسکا، مینوفیکچرنگ گروتھ منفی 3.9 فیصد ، بڑے صنعتی شعبے منفی 7.9 فیصد اورتعمیراتی شعبے کی گروتھ منفی 5.5 فیصد رہی ، جی ڈی پی کاحجم 84 ہزار6 سوارب سےزائد ریکارڈ کیا گیا۔

رواں مالی سال کا اقتصادی سروے کے نکات سامنے آگئے، روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی سطح پرکموڈیٹی پرائس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رواں مالی سال جولائی سے مارچ مہنگائی کی شرح 29 فیصد تک ریکارڈ ہوئی برآمدات کامتعین ہدف نہ حاصل ہوسکا جولائی سےمئی25ارب 36کروڑڈالرکی برآمدات رہی مینوفیکچرنگ گروتھ منفی 3.9 فیصد رہی بڑے صنعتی شعبے کی شرح نمومنفی 7.9 فیصد جبکہ تعمیراتی شعبے کی گروتھ منفی 5.5 فیصد رہی ہے ،،اہم فصلوں کی پیداوار کی گروتھ منفی 3.2 فیصد، کاٹن جننگ کی گروتھ منفی 23 فیصد رہی۔


رواں مالی سال ملکی معیشت کو سیلاب جیسے قدرتی آفات کا سامنا رہا سیلاب اور سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی گروتھ 0.3 تک ریکارڈ ہوئی، جی ڈی پی کا حجم 84 ہزار 6 سو ارب سے زائد ریکارڈ کیا گیا، زرعی شعبے کی شرح نمو 1.55 فیصد ریکارڈ کی گئی، لائیو اسٹاک کی شرح نمو3.7 فیصد جنگلات 3.9 فیصد رہی۔

ماہی گیری 1.4 فیصد معدنیات اورانڈسٹری سیکٹر کی شرح نمو2.9 فیصد رہی رواں مالی سال کے دوران فی کس آمدن 1558 ڈالرریکارڈ کی گئی ملکی معیشت میں انڈسٹریل ایکٹویٹی کا حجم 17 ہزار ارب روپے سے زائد رہا ایگریکلچر، جنگلات اور فشنگ شعبے کا مجموعی حجم 19 ہزار ارب روپے سے زائد ہے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
general asim munir or bajway ki selection

PDM ko generals ki maan per charho takeh generals ko koi khush khabri milay
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں ایک نوتھیا ہر وقت بکتا رہتا ہے کہ نواز شریف دور میں پاکستان ترقی کی اعلی منزلوں کو عبور کرتا امریکہ کو پیچھے چھوڑ گیا تھا

یہ پڑھ کر اپنے منہ پر لعنت بھیجے بھکاری حکومت کے غلام چمپو ۔۔۔


 

ranaji

President (40k+ posts)
اس گٹھے حرام زادے امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر گشتی سپلائر دلے ہاراں والے کی حرامی اولاد کو کیا پتہ جی ڈی پی کیا ہوتا ہے اس کنجر کرپٹ فراڈئے منی لانڈر کنجر نطفہ حرام گٹھے حرامئ کو سوائے کرپشن کرنے کے ُاور صرف گھوڑے کا پتہ ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
When Bajwa installed this crook goon and and haramkhor lifafas were hailing him the saviour.They said from now on the economy will be fixed at showbaz speed.This clown has completely ruined everything.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہاں ایک نوتھیا ہر وقت بکتا رہتا ہے کہ نواز شریف دور میں پاکستان ترقی کی اعلی منزلوں کو عبور کرتا امریکہ کو پیچھے چھوڑ گیا تھا

یہ پڑھ کر اپنے منہ پر لعنت بھیجے بھکاری حکومت کے غلام چمپو ۔۔۔



ہمیں تو یاد ہے کہ جاتے جاتے اسحاق ڈالر نے بچے کچے پیسے بھی اڑا دیئے تھے تاکہ آنے والی حکومت کے پاس کچھ ہو ہی نہیں۔ اگر اس وقت کے آکبارات اور خبروں کو دیکھا جائے تو سب لکھا ہوا موجود ملے گا
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
general asim munir or bajway ki selection

PDM ko generals ki maan per charho takeh generals ko koi khush khabri milay
maan aur even biwis are passed the sale by dates, you have to look at younger generations, if you hell bound on the Females. Otherewise better option is that fcuk their "Bunds" so they feel the pain, right there. 🤣🤣😂😂
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو واپس جیل میں ڈالو اس کے انٹرپول واررینٹ جاری کرواؤ عاصم منیر پھر کوئی اور بات ہو گی
asim munir and bajwa are the main problem.. not noon....

noon PPP are front men of napak fauj ke harami ghaddar corrupt generals