تحریک انصاف اورعمران خان کے بغیرٹاک شوز

ikahahahsaa.jpg

تحریک انصاف اور عمران خان کے بغیر پاکستانی میڈیا۔۔ کسی بھی شو میں تحریک انصاف کے نمائندوں کو مدعو نہیں کیا گیا

تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے عمران خان اور تحریک انصاف پر پابندی لگادی گئی ہے، پیمرا کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ ایسے افراد جو ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلاتے ہیں، لسانی اور صوبائی تعصب ابھارتے ہیں،انکا مکمل بلیک آؤٹ کیاجائے۔
Fxel-NPMa-QAEn-EI.jpg

اس کے بعد الیکٹرانک میڈیا پر عمران خان کی تصویر دکھانے پر اور عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگادی گئی اور کسی بھی چینل نے تحریک انصاف کے کسی نمائندے کو اپنے ٹاک شوز میں مدعو نہیں کیا۔بعض چینلز اور اینکرز غلطی سے عمران خان کا نام لیتے رہے۔

گزشتہ روز پرائم ٹائم شوز میں صرف حکومتی نمائندے اور حکومت کے حامی صحافی نظر آئے جبکہ حکومت کے مخالف صحافیوں کو بھی جگہ نہ دی گئی۔ٹاک شوز میں دلچسپ بات یہ دیکھی گئی کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے نمائندوں کے ساتھ حکومت کے حامی صحافیوں کو بٹھایا گیا اور یکطرفہ پروگرام کئے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1663980471850766336
ان پروگرام میں تحریک انصاف کو توڑنے ، نئی سیاسی جماعت کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوتا رہا، تحریک انصاف پر تنقید کی گئی لیکن کسی پی ٹی آئی نمائندے کا موقف تک نہ لیا گیا۔

بعض چینلز پر عمران خان کا نام تو لیا گیا لیکن تنقید کے انداز میں کہ عمران خان نااہل ہوجائیں گے، تحریک انصاف اور سیاست سے مائنس ہوجائیں گے، انکا کیس فوجی عدالتوں میں چلے گا۔

تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ اس طرح الیکٹرانک میڈیا کا ستیاناس ہوجائے گا کیونکہ ٹاک شوز اور چینلز عمران خان کی بدولت ہی چلتے ہیں، اگرتحریک انصاف کا نقظہ نظر پیش نہیں کیا جائے گا انہیں موقع نہیں دیا جائے گا تو الیکٹرانک میڈیا کیسے سروائیو کرے گا؟

تجزیہ کاروں کے مطابق اب عمران خان کے مخالفین بھی انکا نام لیں گے تو لفظ عمران خان میوٹ کردیا جائے گا، انکی سیاست توعمران خان کا نام لینے پر ہی چلتی تھی، عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگ گئی تو انکے پاس کہنے کو پیچھے کیا رہ جائے گا؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
حافظ مستری مارشل لاء ۔۔۔
ان جاہلوں کو لگتا ہے کہ وہ ایسا کرنے سے پی ٹی آئی کو دبا لینگے ۔۔؟ لوگ پہلے کونسا ٹی وی چینلز دیکھتے تھے جو اب دیکھے نگے؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
this clearly shows desperation on their part. our generals used to be experts in political engineering. does it mean they failed to get the desired results despite orchestrating the 9th May drama?

پولیٹیکل انجینیرنگ اسوقت کام آتی ہے جب عوام ساتھ ہو، اب چونکہ پچھلے سوا سال سے عوام نے ان کا مکروہ چہرہ دیکھ لیا کہ ہمارے ملک کے اصل دشمن کون ہیں.

دوسرا پہلے پولٹیکل انجینیرنگ بند کمروں میں ہوتی تھی اب کھلے عام ہو رہی ہے تو سب کو معلوم پڑ گیا کہ کیوں پارٹی چھوڑی جاتی یے؟

تیسرا جو پارٹی چھڑوائیں جاتی تھی وہ پہلے سے ہی بہت غیر مقبول ہوتی تھی اسلیے عوام بھی پولیٹکل انجینرنگ قبول کر لیتی لیکن یہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے لوگ ایک مقبول پارٹی کو چھوڑے جا رہے ہیں؟ یہ بغیر بدمعاشی کے ہو نہیں سکتا ۔۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)

that means whatever they have been doing successfully for 70 odd years behind closed doors have now been fully exposed and hence the desperation. at this critical juncture, a bit of spine shown by our highest judiciary, civil bureaucracy and Police can literally send these thugs to the dustbin of history for good.
 
They are hand and gloves with them. After all they are also beneficiary of this rotten system. IK had removed from govt due to a wrong decision of SC, the rest are just consequences of that decision.

Desperation, Yes, In 1971, they couldn't defeat the Awam hence broke the country in desperation in fearing of losing control over power. Simple enough!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ikahahahsaa.jpg

تحریک انصاف اور عمران خان کے بغیر پاکستانی میڈیا۔۔ کسی بھی شو میں تحریک انصاف کے نمائندوں کو مدعو نہیں کیا گیا

تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے عمران خان اور تحریک انصاف پر پابندی لگادی گئی ہے، پیمرا کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ ایسے افراد جو ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلاتے ہیں، لسانی اور صوبائی تعصب ابھارتے ہیں،انکا مکمل بلیک آؤٹ کیاجائے۔
Fxel-NPMa-QAEn-EI.jpg

اس کے بعد الیکٹرانک میڈیا پر عمران خان کی تصویر دکھانے پر اور عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگادی گئی اور کسی بھی چینل نے تحریک انصاف کے کسی نمائندے کو اپنے ٹاک شوز میں مدعو نہیں کیا۔بعض چینلز اور اینکرز غلطی سے عمران خان کا نام لیتے رہے۔

گزشتہ روز پرائم ٹائم شوز میں صرف حکومتی نمائندے اور حکومت کے حامی صحافی نظر آئے جبکہ حکومت کے مخالف صحافیوں کو بھی جگہ نہ دی گئی۔ٹاک شوز میں دلچسپ بات یہ دیکھی گئی کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے نمائندوں کے ساتھ حکومت کے حامی صحافیوں کو بٹھایا گیا اور یکطرفہ پروگرام کئے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1663980471850766336
ان پروگرام میں تحریک انصاف کو توڑنے ، نئی سیاسی جماعت کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوتا رہا، تحریک انصاف پر تنقید کی گئی لیکن کسی پی ٹی آئی نمائندے کا موقف تک نہ لیا گیا۔

بعض چینلز پر عمران خان کا نام تو لیا گیا لیکن تنقید کے انداز میں کہ عمران خان نااہل ہوجائیں گے، تحریک انصاف اور سیاست سے مائنس ہوجائیں گے، انکا کیس فوجی عدالتوں میں چلے گا۔

تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ اس طرح الیکٹرانک میڈیا کا ستیاناس ہوجائے گا کیونکہ ٹاک شوز اور چینلز عمران خان کی بدولت ہی چلتے ہیں، اگرتحریک انصاف کا نقظہ نظر پیش نہیں کیا جائے گا انہیں موقع نہیں دیا جائے گا تو الیکٹرانک میڈیا کیسے سروائیو کرے گا؟

تجزیہ کاروں کے مطابق اب عمران خان کے مخالفین بھی انکا نام لیں گے تو لفظ عمران خان میوٹ کردیا جائے گا، انکی سیاست توعمران خان کا نام لینے پر ہی چلتی تھی، عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگ گئی تو انکے پاس کہنے کو پیچھے کیا رہ جائے گا؟
میڈیا کو چاہئے کہ اب ٹاک شوز کی بجائے ڈانس شو کر لیا کریں مگر دیکھے گا کون، سوشل میڈیا نے تو پہلے ہی انکی بینڈ بجا کر رکھی ہوی ہے
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
They are hand and gloves with them. After all they are also beneficiary of this rotten system. IK had removed from govt due to a wrong decision of SC, the rest are just consequences of that decision.

Desperation, Yes, In 1971, they couldn't defeat the Awam hence broke the country in desperation in fearing of losing control over power. Simple enough!
the incumbent CJP has been rendered toothless by the thugs in uniform which should be a lesson for all that they are merely disposable items for them unless they stand up and be counted.
For our mili thugs, they need to remember that in 71 they had a country to run away to for shelter. this time their only refuge will be some foreign lands provided they are lucky enough to get the flights just in time.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Even if they don't show PTI on tv does it matter? The awaam is not stupid and can see what is going on. This is not the 80's anymore where tv could control the narrative.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
napak fauj ke generals main na ghairat hai na aqal.... iss liay mulk ka bera gharq hai.
 
Bubblemoon

Voter (50+ posts)
ٹی وی دیکھتا کون ہے ہم نے تو پی ٹی وی بھی خان صاحب کے وزیراعظم بننے پر دیکھنا شروع کیا تھا 🥰🥰لگا دو پابندی لوگصرف وہ دیکھے گے جہاں خان ہو گا 🥰
 
1974

Politcal Worker (100+ posts)
People watched the TV shows because of Imran Khan …. Now they are not going to watch.
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
or ab Marium kia ALLO TINDAY k nam sa apnay JALSAY karay gi?

Media ka Buray din start hogai
Their rating will go down and they will cry after that
In Sha Allah
Kisi ko necha dekahtay dekhatay khud necha
ALLAH ka Insaf
 
MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
ikahahahsaa.jpg

تحریک انصاف اور عمران خان کے بغیر پاکستانی میڈیا۔۔ کسی بھی شو میں تحریک انصاف کے نمائندوں کو مدعو نہیں کیا گیا

تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے عمران خان اور تحریک انصاف پر پابندی لگادی گئی ہے، پیمرا کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ ایسے افراد جو ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلاتے ہیں، لسانی اور صوبائی تعصب ابھارتے ہیں،انکا مکمل بلیک آؤٹ کیاجائے۔
Fxel-NPMa-QAEn-EI.jpg

اس کے بعد الیکٹرانک میڈیا پر عمران خان کی تصویر دکھانے پر اور عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگادی گئی اور کسی بھی چینل نے تحریک انصاف کے کسی نمائندے کو اپنے ٹاک شوز میں مدعو نہیں کیا۔بعض چینلز اور اینکرز غلطی سے عمران خان کا نام لیتے رہے۔

گزشتہ روز پرائم ٹائم شوز میں صرف حکومتی نمائندے اور حکومت کے حامی صحافی نظر آئے جبکہ حکومت کے مخالف صحافیوں کو بھی جگہ نہ دی گئی۔ٹاک شوز میں دلچسپ بات یہ دیکھی گئی کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے نمائندوں کے ساتھ حکومت کے حامی صحافیوں کو بٹھایا گیا اور یکطرفہ پروگرام کئے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1663980471850766336
ان پروگرام میں تحریک انصاف کو توڑنے ، نئی سیاسی جماعت کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوتا رہا، تحریک انصاف پر تنقید کی گئی لیکن کسی پی ٹی آئی نمائندے کا موقف تک نہ لیا گیا۔

بعض چینلز پر عمران خان کا نام تو لیا گیا لیکن تنقید کے انداز میں کہ عمران خان نااہل ہوجائیں گے، تحریک انصاف اور سیاست سے مائنس ہوجائیں گے، انکا کیس فوجی عدالتوں میں چلے گا۔

تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ اس طرح الیکٹرانک میڈیا کا ستیاناس ہوجائے گا کیونکہ ٹاک شوز اور چینلز عمران خان کی بدولت ہی چلتے ہیں، اگرتحریک انصاف کا نقظہ نظر پیش نہیں کیا جائے گا انہیں موقع نہیں دیا جائے گا تو الیکٹرانک میڈیا کیسے سروائیو کرے گا؟

تجزیہ کاروں کے مطابق اب عمران خان کے مخالفین بھی انکا نام لیں گے تو لفظ عمران خان میوٹ کردیا جائے گا، انکی سیاست توعمران خان کا نام لینے پر ہی چلتی تھی، عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگ گئی تو انکے پاس کہنے کو پیچھے کیا رہ جائے گا؟
At one time it was forbidden to take the Name of Imam Hussain because HE represented the Truth was that effort successful?...You be the JUDGE.