پی ٹی آئی عمران کو سائیڈ پر کرے پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کرے:رانا ثناء

ran-asna-aimran-khan-pak-aaa.jpg


حکومت کے لئے عمران خان کسی صورت قابل قبول نہیں

حکومت کے لئے عمران خان کسی صورت قابل قبول نہیں، وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی مشروط پیش کش کردی۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا ہم ایک سال سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کیلیے کوششیں کررہے ہیں جبکہ یہ شخص اندر ہی اندر ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے، عمران خان نے متعدد بار کوشش کی کہ ہمارا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہو۔

رانا ثنا نے کہا عمران خان کا فلسفہ اور سیاست انتقام ہے، وہ ہر بار کہتے ہیں میں چھوڑوں گا نہیں اور پارلیمانی سیاست میں یہ کہے کہ میں اپنے مخالف کے ساتھ ہاتھ نہیں ملا سکتا، ایسے شخص کے ساتھ کیسے مذاکرات ہوسکتے ہیں۔


رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت ملک کے مسائل کو حل کرنا چاہتی ہے تو وہ عمران خان کو سائیڈ کرے اور پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کرے۔

دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، سب جانتے ہیں فسطائیت کی اس لہر کے پیچھے کون ہے، خود پر مسلط مجرموں کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Yani....
Pakistan ko hi alag karna chahtey ho.
Aby bhosad pappoo ! Imran hi PTI hai aur PTI pakistan hai.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
خرام حور قاتل یہ تمہاری خواہش ہی رہ جائے گی پی ٹی آئی عمران خان کی ہے عمران خان سے ہے عمران پی ٹی آئی سے نہیں جو کوئی بھی عمران خان کو مائنس کر دے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ran-asna-aimran-khan-pak-aaa.jpg


حکومت کے لئے عمران خان کسی صورت قابل قبول نہیں

حکومت کے لئے عمران خان کسی صورت قابل قبول نہیں، وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی مشروط پیش کش کردی۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا ہم ایک سال سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کیلیے کوششیں کررہے ہیں جبکہ یہ شخص اندر ہی اندر ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے، عمران خان نے متعدد بار کوشش کی کہ ہمارا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہو۔

رانا ثنا نے کہا عمران خان کا فلسفہ اور سیاست انتقام ہے، وہ ہر بار کہتے ہیں میں چھوڑوں گا نہیں اور پارلیمانی سیاست میں یہ کہے کہ میں اپنے مخالف کے ساتھ ہاتھ نہیں ملا سکتا، ایسے شخص کے ساتھ کیسے مذاکرات ہوسکتے ہیں۔


رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت ملک کے مسائل کو حل کرنا چاہتی ہے تو وہ عمران خان کو سائیڈ کرے اور پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کرے۔

دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، سب جانتے ہیں فسطائیت کی اس لہر کے پیچھے کون ہے، خود پر مسلط مجرموں کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

ہم عمران الگ کر دیتے ہیں، تم لوگ مریم کو الگ کر دو اور دونوں کے ایک کمرے میں بند کر دیتے ہیں۔۔ کل ہی کہہ رہی تھی کہ "کوئی مجھے ٹھوکے "۔

😜
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
There should be no talks. The SC will decide the election date and it must be according to constitution. PTI must not compromise with these crooks.
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
Lol PDM goons and General mafia is getting crazy day by day. When this goon talks he not only talk for himself, PDM and Nangi league but also he talks on the behalf of corrupt General mafia.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
chup kar.. harami manshiyaat farosh..

pehlay shareef khandan ko side line karain phir N-league se muzakraat hongay..
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
eventually this is what that is going to happen if the civilians want to move forward, we have to throw away rotten egoistic liar buzarg,
 

ranaji

President (40k+ posts)
پہلے اس گشتی کے بچے ہوشیار پور کے چکلے والی گشتئ کی اولاد کالے کنجر جعلی رانے مثلی میراثی چوڑے کی ماں کو چ۔۔۔ پھربات چیت کرو تاکہ ہوشیار پوری گشتی کے چکلے کی آمدن میں اضافہ ہو او ر اس کالے کنجر اور دلے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اوربچوں کے قاتل حرام کے نطفے کو اپنے چٹکلے کی اپنی گشتیوں کی دلالی ملے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
PTI ney jin terms pey baat karni ho gi, un terms pey kary gi.
PTI is giving way too mcuh credit to this setup. PTI should start calling this a setup, instead of a govt. They are all planted a-holes...
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI should not talk to these criminals.There is nothing to talk about.The constitution is clear about elections when assemblies are dissolved.The SC should not let anyone violate the constitution.
 

free_man

MPA (400+ posts)
آپ شریفوں کو نکالیں اور پی ٹی آئی عمران کو سائیڈ پر کر لیتی ہے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kion side per iqra mujra ker ehi hai???

tum khanzeer ul nasal munafiqon ki hasrat khan ko out kerne ki... 😂

london wala sahi side per hua hai.. darpok bhai per bhi aitbar nehi keta... oos kan.jri ke putterr ne pakistan wapis kab aana hai ??