دیوانہ صحافی کون؟عمران ریاض خان اور مطیع اللہ جان آمنے سامنے

5mattimranriaz.jpg

عمران ریاض خان کے تبصرے پر مطیع اللہ جان برا منا گئے۔، سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے عمران ریاض کو پراپیگنڈا کرنے والا اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک یوٹیوبر ایک بزرگ شہری سے بدتمیزی کررہا ہے اور بزرگ شہری تنگ آکر اسکو تھپڑماردیتا ہے۔

اس ویڈیو میں بزرگ شہری یوٹیوبر سے کہہ رہے ہیں کہ آرام سے بات کریں جس کے جواب میں یوٹیوبر انہیں کہتا ہے کہ آرام سے کیا بات کروں۔

اس پر بزرگ شہری یوٹیوبر کو سمجھاتا ہے کہ آپ مجھ سے چھوٹے ہیں‘ اور اس کے جواب میں یوٹیوبر نے بدتمیزی سے کہتا ہے کہ میں چھوٹے ہونے کا لحاظ کر رہا ہوں۔میرے لوگو کو ہاتھ نہ لگائیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے بزرگ شہری بار بار ہاتھ میں پکڑی رسیدیں دکھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن جب یوٹیوبر اسے کہتا ہے کہ تم غنڈے ہو؟ تو بزرگ غصے میں آجاتا ہے اور یوٹیوبر کو تھپڑ رسید کردیتا ہے اور وہ نیچے گرجاتا ہے۔


اینکر عمران ریاض خان نے یہ ویڈیو شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ ان بزرگوں کا کیس اسلام آباد کی کسی عدالت میں لگوائیں وہاں بھی ایک دیوانہ ایسے ہی انٹرویو کی تلاش میں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1641543620775022592
اینکر عمران خان نے کسی کانام نہیں لیا لیکن اس کا اشارہ مطیع اللہ جان کی طرف تھا جو ن لیگ مخالف سیاستدانوں سے سوال کرتے ہوئے طنز اور تحقیر کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور وہ اپنے سوالوں کے ذریعے ن لیگ مخالف سیاستدانوں اور شخصیات کو بے عزت کرنیکی کوشش کرتے ہیں۔

عمران ریاض کی اس بات کو مطیع اللہ جان نے محسوس کیا اور نام لئے بغیر اینکر عمران خان پر جوابی وار کردیا۔

مطیع اللہ جان نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ دھندے کے کوٹھوں میں خفیہ فائلیں/ویڈیوز دیکھ کر پراپیگنڈا کرنے، ٹھنڈے گرم بیڈ روم سٹوڈیوز سے سکرپٹ کیساتھ پراپیگنڈا کرنےوالا ٹاؤٹ اینکر بغیر سیکیورٹی گارڈز کے عوام میں جا کر صحافت کرنے والے ھزاروں رپورٹروں پر طعنہ بازی کر رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1641585227112783873
مطیع اللہ جان کا مزید کہنا تھا کہ لینڈ کروزرسیکیورٹی گارڈز کی فوج والی صحافت پر تف ہے

واضح رہے کہ گزشتہ سال مئی میں مطیع اللہ جان کی اینکر عمران اور سمیع ابراہیم کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔ عمران ریاض نے مطیع اللہ جان سے کہا تھا کہ مطیع اللہ جان بتائیں انہیں ملٹری اکیڈمی سے کیوں نکالا گیا ؟ عمران ریاض نے الزام عائد کیا تھا کہ مطیع اللہ جان کو فوجی بیرک میں کسی نے زیادتی کانشانہ بنایا ہے ۔

 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان میں دو صحافی ایسے ہیں جو فساد پسند کرتے ہیں اور اسی لائن پر چلتے ہیں۔ ایک حامر میر جعفر اور دوسرا یہ حرام کا پلا۔ باقی حرام خوروں سے صحافت بھری پڑی ہے۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Tokra-Lifafa Mati-ullah Jan was caught "Doggy Style" in a Military academy Hostel,,Proven Catamite & drummed Out of the Academy,,
109666822_638257866809651_5149477433793107840_n.jpg
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بابے نے ٹھیک ٹھوکا ہے بد تمیز مائیک والے کو میں تو اس وڈیو کو بار بار دیکھ رہا ہوں ایسے لوگوں کا یہی علاج ہے

چاچے نے پٹواری حرامزادے کو چلّو بھر پانی میں ڈبو دیا
غیرت مند بن،،،،،،،، بہن چود ۔ ۔ ۔ حلال دی کھا

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بابے نے ٹھیک ٹھوکا ہے بد تمیز مائیک والے کو میں تو اس وڈیو کو بار بار دیکھ رہا ہوں ایسے لوگوں کا یہی علاج ہے

سر جی ویسے باوے ہوراں نی اک کافی نئیں سی . پنج ست ہور سٹنیاں چائدیاں سن
ان لوگوں کو تمیز ہی نہیں ہے، اگر بابا جی مخالف کیمپ میں بھی تھے تو اس بھونپو پکڑے ڈنگر کو کس نے یہ حق دیا کہ انکی بے عزتی کرے
ویسے چنڈ کراری سی . موگیمبو خوش ہویا
 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
مطیع اللہ جان منافقت سے لبریز بمقابلہ عمران ریاض حق گو دلیر صحافی