قاضی فائز عیسی کا فیصلہ مسترد ،اس فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ۔ سپریم کورٹ

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1641684487871315970
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا، سرکلر میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے فیصلے میں ازخودنوٹس کا اختیاراستعمال کیا گیا۔

سرکلر کے مطابق اس اندازمیں بینچ کا سوموٹو لینا5 رکنی عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے،سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں۔

FshuzbLWYAARU4N


سپریم کورٹ کے سرکلر میں کہا گیا کہ فیصلے میں دی گئی آبزرویشن کومسترد کیا جاتا ہے، آرٹیکل 184/3 کے مقدمات کی سماعت روکنے کا حکم لارجر بینچ پر لاگو نہیں ہوتا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کا فیصلہ دیگر بینچز پر لاگو نہیں ہوتا،حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے کیس میں درخواست سے ہٹ کر فیصلہ دیا گیا۔

سرکلر میں مزید کہا گیا کہ حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے کیس میں از خود نوٹس کی کارروائی کی گئی جو غیر قانونی ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین کا فیصلہ دو ایک کے تناسب سے ہے۔

سرکلر کے مطابق پانچ رکنی لارجر بینچ چیف جسٹس کے از خود نوٹس لینے کا اختیار واضح کر چکا ہے،رجسٹرار سپریم کورٹ کو سرکولر سے متعلق کیس کے فریقین کو آگاہ کرنے کا کہا گیا اور یہ بھی کہا گیا کہ حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے کیس کا فیصلہ مسترد کیا جاتا ہے۔


Source
 
Last edited by a moderator:

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Siddique Jaan is the best court reporter,
The media Whores and sluts dont give him credit for the brilliant work he does.

About the court decision , dont get too Happy until the day of the election.
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


فیصلے کی ریگولر پیپر کاپی اور سرکلر کی گولڈ پلیٹڈ پیپر کاپی کی احتیاط سے بتی بنا کر ایک شاندار گفٹ پیکنگ میں قاضی فائز عیسی کو گھر کے پتے پر بھجوا دی جائے

پرانے تجربات کی روشنی اور اپنی ذھانت کے بل بوتے پر قاضی صاب کو پتا ہے کہ اس بتی کا کیا کرنا ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
اپنی بیوئ کی اس بھڑوے اور کرپٹ فراڈئے کی مزید کسی کتے اور سور والی انشا اللہ بہت جلد ہوگی
انشا اللہ
 

ranaji

President (40k+ posts)
بتی بنا کر


فیصلے کی ریگولر پیپر کاپی اور سرکلر کی گولڈ پلیٹڈ پیپر کاپی کی احتیاط سے بتی بنا کر ایک شاندار گفٹ پیکنگ میں قاضی فائز عیسی کو گھر کے پتے پر بھجوا دی جائے

پرانے تجربات کی روشنی اور اپنی ذھانت کے بل بوتے پر قاضی صاب کو پتا ہے کہ اس بتی کا کیا کرنا ہے
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Siddique Jaan is the best court reporter,
The media Whores and sluts dont give him credit for the brilliant work he does.

About the court decision , dont get too Happy until the day of the election.
100 % with you on this. He is the best since Panama.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کی کہانی۔ رفیق تارڑ سے عطا تارڑ تک کی زبانی۔

 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Wakeelo ko baher nikalain hakumat k khilaf oar SC ka sath denay k liay pata nahi PTI aisa kewn nhi sochti kewn nahi mobilize krti apni Lawyers Wing ko ? This is the time Lawyers should come out to stand with SC and protest against Mafia's Actions to press SC and not to hold elections by EC.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
GHQ ka aik ishara...

hazir hai her judge hamara..

hazir hai wakeel hamara..

GHQ ko aag laga do.. generals ko andar band ker ke...

mulk aik din main theek ho jaay ga
 

Zulu76

MPA (400+ posts)

TO THE BASTARDS GHQ,PMLN, PPP, MQM TERRORIST ORGANIZATIONS THE END OF 75 YEARS IF MARTIAL LAW IS FINALLY OVER.

ESPECIALLY TWO FAMILY RAPE OF PAKISTAN FACILITATED BY GHQ DOLLAR GENERALS FOR 75 YEARS COMING TO AN END.

INTIMIDATION OF CHIEF JUSTICE BY ASIM WHISKY AND HIS ISI DEPUTIES RESPONSIBLE FOR THE REGIME CHANGE OPERATION, A TREASONOUS ACT.

ALSO MURDERING OF ARSHAD SHAREEF SHAHEED BY NADEEM ANJUM OF ISI WILL NOT GO UNDER THE RUG AS PER USUAL IN PAKISTAN ANYMORE.

NADEEM ANJUM QADIANI WILL BE HANGED. IA.

DEATH TO SHAREEFS AND ZARDARI DAKOO GANGS.