میری تین گھنٹے کی سرجری ہوئی | ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ تم --- ، مریم نواز

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

مریم نواز کا کہنا تھا ابھی میری تمام تر توجہ مسلم لیگ ن پر ہے، مسلم لیگ ن کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرنا چاہتی ہوں۔

ان کا کہنا تھا نوجوانوں کو ن لیگ میں لانا چاہتی ہوں، پارٹی پہاڑ کی طرح ہے جو اس سے گرے گا وہ پتھر کی طرح ہو گا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کسی کی سزا پر خوش نہیں ہوں، عمران خان نے سیاسی طور پر مخالفین کے ساتھ جو کیا اس کی سزا انہیں قانون فطرت سے ملے گی۔

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سے متعلق سوال پر مریم نواز کا کہنا تھا مفتاح اسماعیل سے متعلق گفتگو نہیں کرنا چاہتی جبکہ شاہد خاقان کی پارٹی اور نواز شریف سے وابستگی پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا، شاہد خاقان عباسی نے کہا میں ن لیگ کے ساتھ کھڑا ہوں، پارٹی چھوڑوں گا تو گھر جاؤں گا۔


Source
 
Last edited by a moderator:

bilal6516

Senator (1k+ posts)
نیازی کے دولے شاہ کے چوہے میں حکومت سے کہہ رہا تھا کہ الیکشن
delay
نا کرے تھوڑا کچلا روز کھایا کر شاید دماغ کھلے۔
Haaye haaye.. Niazi Niazi.. tujhey aur teti certified criminal baji ko Niazi subha shaam yaad aataa hai..Ab tou teri baji plastic surgery karwa ke taza taza aai hai. Lagta hai tu Niazi ke paayo parh jaaye ga apni baji Mariyam keliye..
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن
delay
نا کرنا ٹائم پہ الیکشن کروا دینا۔۔
شریفوں اور زرداریوں کی ذہنی سطح کا اندازہ آپ اس سے بھی لگا سکتے ہیں کہ جو بات آپ جیسے کارکن کو سمجھ آرہی ہے کہ جتنا الیکشن لیٹ کریں گے اتنا نقصان زیادہ ہوگا، لیکن وہ اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ کسی بھی صورت میں الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Just read that Nani said that believe in Dar and herself to resolve inflation and economic conditions

But for those of you with more then two active brain cells here is another viewpoint

 

Meme

Minister (2k+ posts)
شریفوں اور زرداریوں کی ذہنی سطح کا اندازہ آپ اس سے بھی لگا سکتے ہیں کہ جو بات آپ جیسے کارکن کو سمجھ آرہی ہے کہ جتنا الیکشن لیٹ کریں گے اتنا نقصان زیادہ ہوگا، لیکن وہ اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ کسی بھی صورت میں الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں
کاکے یہ کارکنی تمھیں مبارک ہو چاہے نیازی کو قائد بناؤ چاہے نواز کو۔۔۔