80 روپے فی یونٹ، پاکستان مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے والا ملک بن گیا

5pakistanmehnngibijli.png

پاکستان آئی پی پیز کی وجہ سے 80 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اس وقت کمرشل صارفین کو 80 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے، گھریلو صارفین کیلئے نرخ 60 روپے سے زائد جبکہ صنعتی صارفین کو 40 روپے فی یونٹ بجلی مل رہی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ میں مہنگی بجلی کی پیداوار کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں مہنگی ترین بجلی کی بڑی وجہ آئی پی پیز کو قرار دیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق آئی پی پیز کے ساتھ کیپسٹی پیمنٹس کے معاہدے کی وجہ سے معاشی بحران کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے، پاکستان میں پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ2ہزار 300 ارب تک پہنچ گیا ہے جس میں سے 2 ہزار ارب روپے سے زائد کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں ادا کیے جانےہیں۔

رپورٹ کے مطابق ماضی میں پاور پلانٹس سے کیےجانےوالے معاہدے اس وقت ملک کیلئے درد سر بن چکے ہیں، ان معاہدوں کے تحت بجلی خریدنے یا نا خریدنے کی صورت میں قیمت کی ادائیگی ضروری ہے اور یہ ادائیگی بھی ڈالرز میں کی جانی ہے، ان پاور پلانٹس سے اوسطا 47اعشاریہ 9 فیصد بجلی استعمال کی جارہی ہےمگر انہیں پورے 100 فیصد کی ادئیگیاں کی جارہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے کیپسٹی پیمنٹس کے حجم میں خوفناک حد تک اضافہ بھی ہوا ہے، 2013 میں 185 ارب روپے کی کیپسٹی پیمنٹس 2024 میں 2ہزار ارب روپے سالانہ سے تجاوز کرگئی ہیں حالانکہ ان 11 سالوں میں آئی پی پیز کو 6ہزار 300 ارب روپے کی ادائیگیاں بھی کی جاچکی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ پر نظر ثانی نا کی تو ملک میں کاروبار ٹھپ اور صنعتوں کے بند ہونے کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1813190819765002578
https://twitter.com/x/status/1813251176693121361
 
Last edited by a moderator:

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
In Newyork 25Rs/unit. or 0.09Cents

Cool the whole house everyfloor /bathroom hallways stairways kitchen bedrooms livingrooms
Monthly cost for
summer $200 /month. approx. 55000rs
regular months $125/month. 35000rs

Not worth investing in solar, regular electricity is extremely affordable.

small wind turbine generator will drop the cost in half. but why
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں اتنی سستی بجلی عوام کو دینے کے ہیروز باجوہ ، عاصم منیر اور نوید انجم اینڈ کمپنی یعنی حافظ میاں قوال اور ہمنوا ہیں
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Chahey 1000 rupee unit hou jaey napaak fouj aur harami Santriyoon ko tou free he milni hai
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Yahe tou mai teri baji ko keh raha tha. Lagta hai woh tujhay sab batati hai 🤣🤣🤣🤣

Agar mil gaya ho tera baap tou aa ja pakistan wapas Michal GooMaker kay najaeyz putter 🤣🤣🤣🤣



ابے بھوسڑی کے ، تیری بجا کر بھی بجانے والا خوش نہ ھوگا ۔ غبارے سے ھوا ھی نکلتی رھے گی ۔ مزا آیا جواب پہ ، اب تیری سانسیں اکھڑنے لگیں ۔ حرامخوروں کی یہی نشانی ھواکرتی ھے ۔ بجا بجا کر ھوا نکال دی جاتی ھے 🤣 🤣 🤣 ۔
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
ابے بھوسڑی کے ، تیری بجا کر بھی بجانے والا خوش نہ ھوگا ۔ غبارے سے ھوا ھی نکلتی رھے گی ۔ مزا آیا جواب پہ ، اب تیری سانسیں اکھڑنے لگیں ۔ حرامخوروں کی یہی نشانی ھواکرتی ھے ۔ بجا بجا کر ھوا نکال دی جاتی ھے 🤣 🤣 🤣 ۔
Baap na milnay ka sadma samajh aata hai 🤣🤣 Na mehngae nazar aati ab na tujhay baji kay dukh., kothay par charha kar tu tou bhag gaya bahar. 🤣🤣🤣
Mila tera baap abhe tak kay sarkon par khajjal ho raha hai choteay? 🤣🤣🤣
 

Back
Top