7 things not to do after eating.

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
No water, tea, fruit, walk, sleep, sit, rest, not even losen the belt . . . ye nuskha to kisi home bezar house wife n apni hubby k liye banaya he. . .eat n go to work. . :P
 
tariisb

(bigsmile)اگر اتنی پابندیاں لگیں تو ، کھانے میں بلکل دل نا لگے ، کھانا ہے کے جرمانہ

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Khana as a jurmana. . :P

اکثر کھاتے وقت ، کھانے کے بعد کے وظائف تو نہیں سننے پڑتے ، مگر تمام حساس، سیاسی اور فرقہ وارانہ ، مسائل ، بیویاں دسترخوان پر ہی چھیڑ دیتی ہیں ، جس کی وجہ سے اکثر بدہضمی اور جلاؤ گھیراؤ ہو جاتا ہے

اور والدین کو بیچ میں ، نصیحتوں کا حلوہ دونوں کو زبردستی کھلانا پڑتا ہے ،
اور بعد میں دونوں پھر سے شیر و شکر ہو جاتے ہیں ، مگر صبح پھر شوگر لو ،

tch tch. . aap ki situation to ziyada ghambeer hey. . .all my sympathies. . :P
 
میں نے عمومی بات کی ہے ، "خصوصی" نہیں ، ہر بات میں دکھی نا ہو جایا کریں ،
:lol:آپ کے دکھ نے مجھے شرمندہ کر دیا ہے

;)کہانی گھر گھر کی ، اچھا ڈرامہ تھا ، دیکھا ہے آپ نے ؟؟؟

amir..

Councller (250+ posts)
Node to wise road to otherwise.

Ahadeas-e-nabvi. Hikmit or science to ya he kahti hai. Logo ka pata nahi.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے عمومی بات کی ہے ، "خصوصی" نہیں ، ہر بات میں دکھی نا ہو جایا کریں ،
:lol:آپ کے دکھ نے مجھے شرمندہ کر دیا ہے

;)کہانی گھر گھر کی ، اچھا ڈرامہ تھا ، دیکھا ہے آپ نے ؟؟؟

aap bhi sharminda mat huwa karein ghar ghar ki kahani per. :P

Star plus. . .no way:P
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کھانے کے بعد نہ سویئں نہ بیٹھیں نہ لیٹیں نہ چاے پیئں اور نہ نہایئں حتی کہ واک بھی نہ کریں۔
تو پھر کیا گلے میں رسہ ڈال کر لتکے رھیں؟ کچھ تو آگے بھی بولیں۔
 
Back
Top