3D-Printed Home Can Be Constructed For Under $4,000

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ایک گھر کی لاگت=چار ہزار ڈالر
اوسط قیمت فروخت اقساط میں=بیس لاکھ ڈالر
پچاس لاکھ گھروں کی کل لاگت=بیس ارب ڈالر
بچاس لاکھ گھروں کی قیمت فروخت=ایک کھرب ڈالر
حکومت پاکستان کو منافع=اسی ارب ڈالر
اپنی آرأ کا اظہار کریں
 
Last edited by a moderator:

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
مجھے تو بظاہر اس آئیڈیے میں کوئی برائی نظر نہیں آئی۔ سستا بھی ہے اور تعمیر بھی جلد ہو سکتی ہے۔
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
Good Idea. Then there is the Philippine model as well, where they constructed 2 Million homes based on Fiber and Wood.
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Good Idea. Then there is the Philippine model as well, where they constructed 2 Million homes based on Fiber and Wood.
جی وہ بھی ہے ۔ ہماری ہاں فائبر یا لکڑی کی بجائے مٹی کا استعمال ہو سکتا ہے وہ بھی چینی کے تھیلوں میں۔ مگر اس میں یہ ہے کے ٹائم کافی لگتا ہے۔
 
raclahori

Citizen
ایک گھر کی لاگت=چار لاکھ روپے
اوسط قیمت فروخت اقساط میں=بیس لاکھ روپے
پچاس لاکھ گھروں کی کل لاگت=بیس ارب روپے
بچاس لاکھ گھروں کی قیمت فروخت=ایک کھرب روپے
حکومت پاکستان کو منافع=اسی ارب روپے
اپنی آرأ کا اظہار کریں
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Government isn't going to be constructing them completely out of their pockets and they aren't going to be Mayfair flats or Surrey palace.

It's quite feasible yaar. The only thing that makes it unfeasible is if there's corruption in it.
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
گورنمنٹ کیا کرے گی یا کیا کرنے والی ہے وہ میرا موضوع نہیں تھا ۔ میرا موضوع تھا کیا اور کیسے کرنا چاہئے۔
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
ایک گھر کی لاگت=چار ہزار ڈالر
اوسط قیمت فروخت اقساط میں=بیس لاکھ ڈالر
پچاس لاکھ گھروں کی کل لاگت=بیس ارب ڈالر
بچاس لاکھ گھروں کی قیمت فروخت=ایک کھرب ڈالر
حکومت پاکستان کو منافع=اسی ارب ڈالر
اپنی آرأ کا اظہار کریں
Seriously good idea....let's hope the prototype endures the weather and stays put.
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
کچھ کرنا چاہے تو راستے ہزار ۔ نہ کرنا چاہے تو بہانے ہزار
ویسے بھی چلتے کا نام گاڑی اور ٹھیری کا نام کھٹارا
اور دیکھا جائے تو پاکستان کے بیرونی قرضے تو اس سے ہی کافی حد تک کم ہو جائیں گے۔ اگر کیا جائے تو
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Nice idea and are they relaible? Material and stuff
عام کنکریٹ کے بنے ہوئے گھروں سے کافی مظبوط ہیں۔ دھیان رہے میں اینٹوں سے بنے گھروں کی بات نہیں کنکریٹ سے بنے ہو گھروں کی بات کر رہا ہوں۔
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
An intellectual column writer suggested in yesterday's newspaper article that homes can be buildt for very cheap and suggested a youtube video to IK for his housing projects.

chanda economy se dil nahi bhara thaa kay youtube projects market mein aa gaey.
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
An intellectual column writer suggested in yesterday's newspaper article that homes can be buildt for very cheap and suggested a youtube video to IK for his housing projects.

chanda economy se dil nahi bhara thaa kay youtube projects market mein aa gaey.
تو میری جان تم ہی بتا دو کیا کریں ؟؟ قرض اتارو ملک سنوارو سکیم لانچ کریں کے پیلی ٹیکسیاں لے آئیں کے لیپ ٹاپ بانٹیں یا پھر بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر خیرات بانٹیں اور وفاداریاں خریدیں۔
یا پھر فلائی اوورز تعمیر کرکے کمپنیوں کے ذریعے مال بنائیں یا پھر موٹروے بنا کر کمیشن کھائیں؟؟
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
تو میری جان تم ہی بتا دو کیا کریں ؟؟ قرض اتارو ملک سنوارو سکیم لانچ کریں کے پیلی ٹیکسیاں لے آئیں کے لیپ ٹاپ بانٹیں یا پھر بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر خیرات بانٹیں اور وفاداریاں خریدیں۔
یا پھر فلائی اوورز تعمیر کرکے کمپنیوں کے ذریعے مال بنائیں یا پھر موٹروے بنا کر کمیشن کھائیں؟؟
nahi bhaee, apnay 6 packs ki photo laga kay mulk kay liyay forex jama karein.
 
Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
It looks good and the govt should look into all sorts of option to facilitate people to built their houses. People need to come out of traditional way of constructions especially in those areas where there is a danger of earth quake.
 
Back
Top