35سال بعدٹکٹ نہ لینے کامطلب پارٹی چھوڑناہی ہوتاہے،عباسی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ دوسرا بہت بڑا نقصان ہوا ہے یہ نوں لیگ کو
دو بندے بچے ہیں اب نوں لیگ میں - احسن اقبال اور شاباش شریف - اس کے بعد اس پارٹی اور پی ٹی آئ کے گند میں کوئی فرق نہیں رھنا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ دوسرا بہت بڑا نقصان ہوا ہے یہ نوں لیگ کو
دو بندے بچے ہیں اب نوں لیگ میں - احسن اقبال اور شاباش شریف - اس کے بعد اس پارٹی اور پی ٹی آئ کے گند میں کوئی فرق نہیں رھنا

جاہل پٹواری کو پی ٹی آئی گند نظر آتی ہے ۔۔ جاہل پٹواری پی ٹی آئی ملک 70 فیصد پڑھی لکھی اکثریت کی جماعت ہے۔۔ اور شہباز شریف اور احسن اقبال ایک نمبر کے جھوٹے، ڈرامہ باز اور کرپٹ اور فوجیوں کے پٹو ہیں۔۔ اگر تیرے آئیڈیل یہ دونوں جوکرز ہیں تو تیری باقی بچی عقل پہ بھی لعنت بیشمار
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Ghoray ko race say nikal diya takay patwari khotha jeet sakay.

GD0PP4PWoAA6h0v
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Abbasi ne ticket nahein lia, kafi mizahia baat ha. Abbasi samajta ha k vo h bara leader ha, ho sakta ha, lecture kia deta ha, party banaey aur larey election aur beasool PMLN ko naist o nabood her dey, ko rokta ha.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جاہل پٹواری کو پی ٹی آئی گند نظر آتی ہے ۔۔ جاہل پٹواری پی ٹی آئی ملک 70 فیصد پڑھی لکھی اکثریت کی جماعت ہے۔۔ اور شہباز شریف اور احسن اقبال ایک نمبر کے جھوٹے، ڈرامہ باز اور کرپٹ اور فوجیوں کے پٹو ہیں۔۔ اگر تیرے آئیڈیل یہ دونوں جوکرز ہیں تو تیری باقی بچی عقل پہ بھی لعنت بیشمار
ٹھیک اے جی
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
یہ دوسرا بہت بڑا نقصان ہوا ہے یہ نوں لیگ کو
دو بندے بچے ہیں اب نوں لیگ میں - احسن اقبال اور شاباش شریف - اس کے بعد اس پارٹی اور پی ٹی آئ کے گند میں کوئی فرق نہیں رھنا
PTI is eons ahead right now. Even with party symbol removed, everyone is shitting their pants. Nawaz wont burp until the asswipe is annointed on Feb 8th by his leige lords.

pml lost its credibility in 1990...since thenthey have been surviving on illiterates and buryani seekers to vote for them. There has been 0 growth in the party vote bank. They exist because Pakistans literacy rate is low.
 
You know know this very well Munshi that I never bombed the Utopia of Imrani Monkeys. Please Live happily in it.

giphy.gif
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
یہ دوسرا بہت بڑا نقصان ہوا ہے یہ نوں لیگ کو
دو بندے بچے ہیں اب نوں لیگ میں - احسن اقبال اور شاباش شریف - اس کے بعد اس پارٹی اور پی ٹی آئ کے گند میں کوئی فرق نہیں رھنا

راجہ صاحب بلکل میں آپکی آدھی بات سے اتفاق کرتا ہوں کیونکہ پی- ٹی- آئی کے پاکستان میں ہم نے جب سے ہوش سنبھالا ہے ساڑھے تین سال ملک میں برکت دیکھی کیونکہ مریضوں کا علاج مفت ہورہا تھا درختوں کی افزائش ہم نے دیکھی کسانوں کو خوش ہوتا دیکھا بے گھروں کو پناگائیں دیکھی ان کے لیے کھانا دیکھا تم جیسوں نے تباہ کردیا