turkey expells 50000 pakistanis .
zinda ho is tara ki video na vekj karo haty attack ho jaye ga tujeبلکل جھوٹ - تحریک انصاف نے پہلا قرضہ چار مہینے بحد لیا - ریکارڈ چیک کریں اٹھارہ ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی پچھلی حکومت - پاکستان کا جھکاؤ چین کی طرف تھا جو بہتر تھا مگر خان نے دوبارہ امریکا کی جھولی میں ڈال دیا - سی پیک پر کام سست ہے ورنہ اب تک کیا پروگریس ہے کیوں نہیں بتا رہے - کرکٹ پچھلی حکومت میں بھال ہو چکی تھی - یہ امن و امان پچھلی حکومت میں ہوا - قبائلی علاقوں کا مرجر پچھلی حکومت نے کیا - جتنا قرض ڈیڑھ سال میں لیا اتنا پچھلی حکومت نے پانچ سال میں لیا تھا - پی ایس ایل پچھلی حکومت نے کیا وغیرہ وغیرہ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|