26 نومبر احتجاج،گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے 88 ورکرز 4 ماہ بعد پھرریمانڈ

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1908459610588995615
https://twitter.com/x/status/1908440353369448499
26 نومبر احتجاج پر گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے 88 ورکرز کو آج انسداد دہشت گردی پیش کرکے پولیس نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ لیا ہے یہ وہ لوگ ہیں جو عید سے ڈیڑھ ہفتے پہلے تک پنڈی کے مقدمات میں پنڈی پولیس پھر جوڈیشل کسٹڈی بھی تھے پھر عید سے پہلے اسلام آباد پولیس نے بھی گرفتار ڈالی پہلے عدالت نے شناخت پریڈ کے لیے بھیجا تھا آج 4 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی دیا


ایک ملزم کسی ایک وقوعہ کے جرم میں پکڑا گیا قانون اصول یہ ہے جتنے بھی مقدمات اس کے خلاف موجود ہیں سب میں گرفتاری تصور ہو گی اسی وقوعہ سے متعلق ضرور گرفتاری ہو گی لیکن اس کے برعکس یہاں 4 ماہ ملزمان ایک ضلع کی پولیس کے پاس ایک ہی وقوعہ کے مختلف مقدمات میں گرفتار رہے پھر 4 ماہ بعد اسی قسم کے وقوعہ میں گرفتاری ڈالی عدالتوں نے بھی نہیں پوچھا پولیس نے یہ کام پہلے کیوں نہیں کیا ۔۔ لیکن نظام ہے جو یونہی چلتا جا رہا ہے


https://twitter.com/x/status/1908451518392787305 https://twitter.com/x/status/1908476534664688080
 
Last edited by a moderator:

Back
Top