arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://media.millichronicle.com/2019/03/12131330/pubg1.jpeg
???مسلمانوں کے واسطے کوئی پرابلم نہیں
مسلمان خود ایک بہت بڑی پرابلم ہیں ایک دوسرے کے لئے
کوئی شیعہ ہے کوئی سنی ہے کوئی بریلوی ہے کوئی وہابی ہے کوئی اہلحدیث ہے کوئی دیوبندی ہے کوئی فلاں ہے کوئی فلاں ہے
جبکہ علامہ اقبال نے سو سال پہلے ہی انہیں کہا تھا
ایک ہوںمسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کرتابخاک کاشغر
یہ مصر سے کاشغر تک کیسے متحد ہو سکتے ہیں جو ایک محلے میں متحد نہیں ہو سکتےاور ایک ایک محلے میں تین تین چار چار مسجدیں یا مولویوں کی دکانیں کھلی ہوتی ہیں اور ہر فرقے والا مخالف کا کافرقرار دینے میں مصروف ہے اور ہر مسجد میں کافر ہونے اور مسلمان ہونے کے سرٹیفیکیٹ بانٹے جارہے ہیں
مسلمان کے لئے دنیا میں پرابلم نہیں بلکہ یہ خود اپنے لئے بہت بڑی پرابلم ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|