2 News

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
فوٹو شاپ مجھے پسند نہیں اسی لیے میں ہمیشہ فوٹو ایکسپریس استمعال کرتا ہوں ، تجھے ایسے سمجھ نہیں آئیگا ، ایک دن میرے پاس آجا تجھے سکھا دونگا
یار یہ کس پروگرام میں آڈیٹنگ کرتے ہو مجھے بھی بتاؤ مسسیج میں ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
فوٹو شاپ مجھے پسند نہیں اسی لیے میں ہمیشہ فوٹو ایکسپریس استمعال کرتا ہوں ، تجھے ایسے سمجھ نہیں آئیگا ، ایک دن میرے پاس آجا تجھے سکھا دونگا

گارنٹی کون دے گامیری سہی سلامت واپسی کی ؟ چھرے چھانٹ ہو تم (buribaat)
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
میں راجپوت تھوڑی ہوں جو تجھے گود میں بیٹھا کر سکھاؤنگا... چل میسج بھیجا ہوں تجھے دیکھ لے
گارنٹی کون دے گامیری سہی سلامت واپسی کی ؟ چھرے چھانٹ ہو تم (buribaat)
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
میں راجپوت تھوڑی ہوں جو تجھے گود میں بیٹھا کر سکھاؤنگا... چل میسج بھیجا ہوں تجھے دیکھ لے

جتنے سال تجھے سعودیہ میں ہوگئے ہیں کفیل بھی ڈرتا ہوگا تم سے ،،باہر کے دروازے پر ہی پیغام دے کر نکل جاتا ہوگا .اب شادی کر لو سنا ہے دو ہزار بارہ میں قیامت آنی ہے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی کی بی وی کی غلامی دیکھ کر میری ہمت نہیں ہوتی ، میرے لئے میری ماں کا پیار مجھے ساری دنیا سے عزیز ہے

جتنے سال تجھے سعودیہ میں ہوگئے ہیں کفیل بھی ڈرتا ہوگا تم سے ،،باہر کے دروازے پر ہی پیغام دے کر نکل جاتا ہوگا .اب شادی کر لو سنا ہے دو ہزار بارہ میں قیامت آنی ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
میرے بھائی کی بی وی کی غلامی دیکھ کر میری ہمت نہیں ہوتی ، میرے لئے میری ماں کا پیار مجھے ساری دنیا سے عزیز ہے

بات تو تیری ٹھیک ہے لیکن شادی کرنا بھی تو سنت ہے
 
Back
Top