WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
Sadar Obama nai Farmaya hai
[HI]
امریکی صدر براک اوباما نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ امریکہ جانتا ہے کہ اس جنگ زدہ ملک میں امن سیاسی حل کے بغیر نہیں آسکتا۔
[/HI] ہم افغان حکومت اور سکیورٹی فورسز کو مضبوط بنائیں گے اور امریکہ مصالحت کی کوششوں میں شامل ہو گا۔ لیکن ان مذاکرات کے حوالے سے امریکی موقف واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ مذاکرات افغان حکومت کرے۔ اور جو ان مذاکرات کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ القاعدہ سے روابط ختم کرے۔
[HI]
امریکی معیشت کی بات کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا کہ پچھلی دہائی میں جنگوں میں کھربوں ڈالر لاگت آئی۔ لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے لوگوں کی بھلائی پر رقم لگائیں۔ ہمیں نئی نوکریاں اور نئی صنعتیں بنانی ہوں گی۔ اب وقت ہے کہ ہم قومی ترقی پر توجہ دیں۔
[/HI]
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2011/06/110623_clinton_pakistan_si.shtml
Janab yeh baat aap
100 Jootey , 100 Piyaz
Khaney sai pehley hi samajh jatey.
Ab tow yeah JOOTEY aur PIYAAZ
Bohat mehngey nahi par gaye?