aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
....:33:.......theek hay phr "aamir_uetn" say he.... mangwa lain....
کوئی چونسہ ویزا نہیں ہوتا ؟؟؟
....:33:.......theek hay phr "aamir_uetn" say he.... mangwa lain....
میں پوری غزل لکھ کر بھیج دوں گی ،کوئی چونسہ بھیجے تو صحیحعلامہ اقبال کو اکبر آلہ آباد نے لنگڑے آموں کا تحفہ بھيجا تو انہوں نے واپسي پر انہيں ايک شعر لکھ کر بھيج ديا
اثر ہے تيري مسيحائي کا اے اکبر
آلہ آباد سے لنگڑا چلے لاہور تک پہنچے
کبھی کبھی واقعی پاکستان کی قدر آتی ہے ..دو پیٹیاں دے کر دس نکلوا لیتے ..ہائے یہ امریکیکیا ؟؟؟؟؟؟ اب کسٹم والوں کو بھی کھلانے پڑیں گے
:13:
بارہ پٹیاں بک کرواتا ہوں ، دو تو کسٹم کی نظر ہو جائیں گی
کبھی کبھی واقعی پاکستان کی قدر آتی ہے ..دو پیٹیاں دے کر دس نکلوا لیتے ..ہائے یہ امریکی
یہ بھی یہاں نہیں ملتا
اویں ہی تو زمانہ امریکہ کو ظالم نہیں کہتا
:lol:
kahen aap Mars pay tu nae reh rahen???? jahan kuch b nae milta....pakistan k fruits k bagair tu zindage adhori hy....
آپ کو اتنا شوق ہے آموں کا ! یہ وزن بھی تیزی سے بڑھاتے ہیں
اب سعدیہ نے اتنے فائدے لکھے ہیں اب تو کھانے ہی چاہییں :)
بلکل سچ کہا ..یہاں کہ پھل میں کوئی ذائقہ نہیں .سوائے کیلے اور تربوز کے ..شروع شروع میں تو میں کوئی پھل نہیں کھاتی تھی ..ہمیشہ گرمیوں میں پاکستان جانا پسند کرتی ہوں آم کی خاطر
hmm,,,, isi ley ab aap aam miss kar rahe hen,,,,,aaj kal tu bohut acha aam aya hy market mein,,,
تو آپ کو کیا زیادہ پسند ہے نسوار یا آم ؟؟؟
صحیح کہا ............
aap ny chonsa ki he das paitean bhejwani hen ,,,, naswar ki na bhejwa deejy ga,,,,, shaeyed poch isi ley rahy hen,,,,,, :-)
ہاں میں سوچا نسوار کا بھی پوچھ لوں لگے ہاتھ یہ کام بھی ہو جائے ، آموں کی پٹی میں چھپا کے بھیج دوں گا ، پیسے بچیں گے اور پرافٹ بھی ڈبل
آپ کو بھی کوئی شغف ہے نسوار سے ؟؟ نادان سے بھی پوچھ لیں
:lol:
ہاں میں سوچا نسوار کا بھی پوچھ لوں لگے ہاتھ یہ کام بھی ہو جائے ، آموں کی پٹی میں چھپا کے بھیج دوں گا ، پیسے بچیں گے اور پرافٹ بھی ڈبل
آپ کو بھی کوئی شغف ہے نسوار سے ؟؟ نادان سے بھی پوچھ لیں
:lol:
aam weight nae barhaty,,, bulky kam karty hen..... warna mera weight tu immeasurable hota q k mein mango b uncountable khati hon....
یہ پرافٹ آپ کا ہو گا کہ میرا
sahe kaha aap ny,,,bohut shaghaf hy naswar say mjy,,,, jahan b es ka koe trader gair qanooni kaam kar raha hota hy mein report karti hon intelligence ko... :-)
ab mera commission kitna ho ga?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|