battery low
Chief Minister (5k+ posts)
پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشتوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پیپلز پارٹی نے 12 جولائی کے مخصوص نشتوں فیصلہ کیخلاف نظر ثانی دائر کردی
سپریک کورٹ میں پیپلز پارٹی کیطرف سے فاروق ایچ نائیک نے دائر کی
نظر ثانی میں مخصوص نشتوں کا 12 جولائی کو فیصلہ واپس لینے کی استدعا
مسلم لیگ ن پہلے ہی مخصوص نشتوں فیصلہ پر نظر ثانی دائر کر چکی ہے
مخصوص نشستیں ہمیں دی جائیں، پیپلز پارٹی کی استدعا