اگر یہ خبر درست ہے تو اللہ سے دعا ہے کہ ملک میں جتنی بھی گاڑیاں رکشے بسیں گیس سے چلتی ہیں کو بین کرنا بہت ضروری ہے، لالچی اور بددیانت لوگوں نے صرف پیسے کے لۓ معصوم اور ضرورت مند لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا شروع کر دیا تھا۔
گیس سلنڈر کی حامل گاڑیوں پر پابندی عائد کرنے کی بجاے اگر صرف سلنڈر پر پابندی لگا دی جاتی
کہ دس سال سے زائد عمر کے سلنڈر نہیں بھرے جا سکتے اور گیس سٹیشن کی یہ ذمداری ہوتی کہ
وہ اتنے پرانے سلنڈر نہ بھریں اور ہر دفع سیفٹی چک کریں کہ سلنڈر اور گاڑیاں ہر طرح سے محفوظ ہیں
تو گاڑیاں بند نہ کرنی پڑتیں. پاکستان سچی میں بنانا ریپبلک ہے.