battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اٹک ،میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی دو بیٹیوں کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کاغذات نامزدگی منظور ،الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افس کے جانب سے عائد کردہ اعتراض مسترد8 کر دیئے ،حلقہ این اے 50 سے ایمان طاہر اور ناز طاہر نے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کی تھی
سابق ایم پی اے پی پی 86 میانوالی امین الله خان کے کاغذات نامزدگی منظور۔
این اے 90 امیدوار تحریک انصاف اعظم خان نیازی کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹریبونل سے منظور ہوگئے۔
سابق ایم پی اے پی پی 86 میانوالی امین الله خان کے کاغذات نامزدگی منظور۔
این اے 90 امیدوار تحریک انصاف اعظم خان نیازی کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹریبونل سے منظور ہوگئے۔