یہ ہائبرڈ نظام نہیں آمریت ہے

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
"خواجہ آصف جس ہائبرڈ نظام کی بات کررہے ہیں، یہ ہائبرڈ نظام نہیں ہے، یہ ڈکٹیٹرشپ ہے، آمریت ہے جب خواجہ آصف جیسے سیاستدان کہیں ہائبرڈ نظام ہے تو دراصل ڈکٹیٹرشپ ہے اور ایسے سیاستدان ٹاؤٹ ہوتے ہیں۔ ایک وقت آئے گا جب خواجہ آصف کہیں گے کہ ڈکٹیٹرشپ تو بہت اچھی ہوتی ہے کیونکہ ڈکٹیٹرشپ میں بہت ترقی ہوتی ہے "۔ مطیع اللہ جان

جب ایک وزیردفاع کہہ رہا ہے کہ یہ نظام حکومت ہائبرڈ ہے تو کیا یہ عدلیہ بھی ہائبرڈ ہے؟ یہ جو 26 ویں ترمیم کے بعد آئینی بنچز بنے ہیں یہ بھی ہائبرڈ ہیں؟ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بھی ہائبرڈ ہیں؟ یہ سارے ججز بھی ہائبرڈ ہیں؟ عدلیہ نے جو حلف اٹھایا ہے اس میں کہیں لکھا ہے کہ میں ہائبرڈ نظام کے تحت حلف اٹھاتا ہوں؟ مطیع اللہ جان

"میرے خیال میں ہائبرڈ ایسی نسل ہے جس کی اصل نسل کا کسی کو پتہ نہ ہو، یا دو نسلی، یہ جتنا آگے بڑھے گا، یہ بدنسلی بڑھتی جائے گی، بے اصولی بڑھتی جائے گی"۔ مطیع اللہ جان

" ایک وقت آئے گا جب خواجہ آصف کہیں گے کہ ڈکٹیٹرشپ تو بہت اچھی ہوتی ہے کیونکہ ڈکٹیٹرشپ میں بہت ترقی ہوتی ہے "۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1936414217214513421
"ایک سیاستدان کے لیے کیسا شرمناک زوال ہے۔ یہ وزیر دفاع آئین کے تحفظ کا حلف اٹھاتا ہے، حالانکہ آئین میں نام نہاد "ہائبرڈ نظامِ حکومت" کا کہیں کوئی ذکر تک نہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ نظام "ہائبرڈ" بھی نہیں بلکہ سراسر آمریت ہے، جس میں سیاسی بونے اقتدار کے پیچھے دم ہلاتے پھر رہے ہیں"۔مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1936244095132774711
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Gt-E5d0XUAAOZw2
 

Faculty

MPA (400+ posts)
The Generals have always BETRAYED Pakistan.
Seems Pakistan (God forbids) will meet the same fate as the Iran today due to Pak Army fighting with its own people and without the presence of LEGIT Govt. It is in the interest of the Army to remove Asim Khanzeer as soon as possible and bring back the Legit Govt of Pak.
Asim did a TREASON meeting with Trump at the time of war in the neigbourhood.
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اصل حقیقت یہی ہے پاکستانی قوم کی زندگی میں کبھی 1947 آیا ہی نہیں نہ ہی کوئی آزادی دی گئی تھی۔ بلکہ اقتدار منتقل کیا گیا تھا جو بیوروکریسی کو دیا گیا تھا تاکہ پاکستانی مسلمانوں کو قابو کیا جاسکے۔ قوم جتنی جلدی یہ حقیقت سمجھ لے گی بہتر ہوگا۔
 

Back
Top